Ayesha Noor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha Noor, Health/Beauty, Dubai.
03/06/2026
Hello everyone
05/05/2026
میرا دل چاہتا ہے میں تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں۔♥🌸
25/04/2026
تین دن سے گرمی ہو گئی ہے پہلے کافی اچھا موسم تھا۔
25/04/2026
پاکستان میں اتنی مہنگائی اور مہنگائی برداشت بھی ہو رہی ہے
کیا واقعی پاکستان میں سب لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے جواب کی منتظر
عاشہ نور کی طرف سے تمام دوست
مری گلیات سرکل بکوٹ اور
اوورسیز کو میری طرف سے دلی عید مبارک قبول ہوں
حلالہ میں دوسری شادی اور اس کے ساتھ ہم بستری کیوں ضروری ہے؟
منتقدین بھی موجود ہوں گے، تمہاری صلاحیتوں کے خریدار بھی ہوں گے، تم پر الزامات بھی لگیں گے، لیکن اس کے بعد تمہیں عظیم منصب بھی ملے گا، وقت خود تمہارے حق میں کھڑا ہو کر گواہی دے گا، بس ثابت قدم رہو۔ 🌟💫🔥💪
06/03/2026
میری پیج کے تمام پیاروں فالورز کو میری طرف سے جمعہ مبارک ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai