Shine Bika
welcome to my page, sharing positivity and mental well-being 🧘♀️💆♀️. Join me as I explore healthy habits, self-care tips, and mindful living.
Let's grow together towards a happier, healthier life 🌿 #WellnessJourney #SelfCare #MindfulLiving"
Samj Ai 😆😆🤣🤣
Quick oxytocin = Good food
وقت گزر جائے گا اور یونہی ہماری اولادیں ہمیں یاد کریں گی 🤲
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
اے میرے رب! ان دونوں (والدین) پر رحم فرما، جیسا کہ انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔
♥️
11/04/2026
کہو کہ اے اللہ! اے بادشاہی کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے، اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے، تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
مسئلہ سارا سکون کا ہے ورنہ زندگی تو ہر کوئی کاٹ ہی رہا ہے۔ انسان سب کچھ حاصل کرنے کے باوجود بھی اس سکون کی تلاش میں ہوتا ہے۔
#سکونِ_قلب❤ #سكون
24/03/2026
Mosam right now 🥰🥰🥰
خدایا رحمت کی بارش رکھنا آمین 💝
karam
Rain pouring healing 💕
INSTA viral in my little one's version 🇦🇪
10/01/2026
Subscribe to get exclusive benefits:
https://www.facebook.com/Shinebikauae/subscribenow
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Address
Dubai