Dr Zulfiqar Sewag
Dr. Zulfiqar Sawag | Pediatrician 👨⚕️
Parenting & child health made simple 🌟
Follow for expert pediatric advice 👶
#ParentTips #ChildHealth #Pediatrician
گرمیوں میں دمہ کے مریض بچے کے لیے ُحتیاطی تدابیر
Dr. Zulfiqar Sewag
06/06/2026
6 ماہ تک صرف ماں کا دودھ کافی ھے اور کوئی چیز دینے کی ضرورت نہیں۔6 ماہ کے بعد دوسری خوراک شروع کروانی چاہیے ۔ایک سال سے کم عمر بچوں کو شھد، چینی اور نمک دینے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ایک سال کے بعد دے
سکتے ہیں
06/06/2026
تربوز گرمیوں کا پھل ھے جس کے بےشمار فائدے ہیں۔ہمیشہ تربوز تازہ کاٹ کے کھانا چاہیے تاکہ ہیضہ نہ ھو
05/06/2026
آم گرمیوں کا پھل ہے ضرور کھانا چاہیے. آم اور دودھ اکٹھے استعمال کر سکتے ھیں جیسے ھم ملک شیک بناتے ھیں۔کوئی نقصان نہیں۔پوسٹ میں پرنٹنگ کی غلطی ھوئ ھے
#آ
05/06/2026
دمہ ،علاج اور احتیاط
#
04/06/2026
پیٹ کے کیڑےبچوں کے مٹی میں ھاتھ مارنے،ننگے پاؤں چلنے سے جلد نرم ھونے کی وجہ سے جلد میں داخل ھو کر پیٹ میں چلے جاتے ہیں۔بچہ مٹی نہ کھاتا ھو صرف مٹی میں کھیلتا ھو تب بھی یہ مسئلہ ھو سکتا ہے
بچے کے سر پر پیدائش کے وقت سر کی جلد میں خون بہہ جانے سے دونوں طرف ابھار بن گئے۔اسکو cephalhematoma کہتے ھیں۔hydrocephlus دماغ کے اندر پانی کو کہتے ہیں
Dr. Zulfiqar Sewag
04/06/2026
سخت دھوپ میں بچوں کو باہر نکلنے سے روکیں۔اگر نکلنا ضروری ھو تو کم از کم سر کو ضرور ڈھانپیں۔ ٹوپی،کپڑا یا چھتری استعمال کریں
04/06/2026
Plz FOLLOW my page
جو بچے بستر گیلا کرتے ہیں انکا کیا علاج ہے ؟
Dr. Zulfiqar Sewag
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Makkah Saudi Arabia
Dubai
24236