Bright Habits
UAE � and Pakistan � beauty �
The most precious moment in life is when someone tells you
I KNOW YOUR FATHER HE IS A GREAT MAN🙏
سکون انسان کا کمال نہیں اللہ کی عطا ہے🙏
Business Bay ❤️🇦🇪
12/09/2024
جب قاضی کے قلم بک جائیں
تو فیصلے غازی کرتےہیں. ❤️❤️❤️
جب قاضی کے قلم بک جائیں
تو فیصلے غازی کرتےہیں. ❤️
Dubai Hills 🇦🇪
جمعہ مبارک 🇦🇪
💔
پناہ مانگا کرو غربت سے یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے
اے کریم اللہ ہر انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے...
آمین ثم آمین
22/08/2024
ایک بات کہوں?
بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے پاگل پن سے نہ روکا کریں ان کو مسکرانے دیا کریں۔
اگر سارا گھر سر پر اٹھا لیں تو بھی کچھ نہ کہا کریں۔
بھائیوں کے ساتھ مذاق کریں لڑائی جھگڑا کریں تو بھی کرنے دیا کریں۔
مقدر کے کھیل بڑے انوکھے ہوا کرتے ہیں۔
جب تقدیر کا تھپڑ پڑتا ہے نا تو یہی لڑکیاں
یہی بیٹیاں
یہی شہزادیاں
یہی پریاں
یہی بہنیں
مسکرانا تو دور کی بات ہے بولنا تک بھول جاتی ہیں۔
وقت سب سے بڑا ظالم ہے۔
جو اُنکے وجود سے خوشیوں کو نچوڑ کر لے جاتا ہے اور کبھی واپس نہیں لوٹاتا
اللّٰہ پاک ہر بیٹی اور بیٹے کا نصیب اچھا کرے۔
اُنکی عزت مان حوصلہ سلامت رکھے! آمین...
💔😭🙏🙏🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Dubai