Bussinus Promotion Information

Bussinus Promotion Information

Share

Thanks Azhar Rathore ​

Before you can help a business grow through search engine optimization, you first have to ... The higher the search volume for a given keyword or keyword phrase, the more work with us.

Amazon Lovers 007 07/05/2022

Amazon Lovers 007 WhatsApp Group Invite

Amazon Hot and amazing products 29/10/2020

Amazon Hot and amazing products Click here and get 1000000 of products. https://amzn.to/37QJRYg Contect Email 📧 [email protected]

Pi Network 24/10/2020

What is Pi

*پائی ڈیجٹل کرنسی*

ڈیجٹل کرنسی یا کرپٹو کرنسی ایک ایسی کرنسی ہوتی ہے جو کاغذی نہیں ہوتی اور اس کے لین دین میں کوئی درمیانی کردار ادا نہیں کرتا یعنی آپ خود ہی ڈائیریکٹ اپنی ڈیجیٹل والٹ ایپ کے ذریعے آن لائن ادائیگی کر کہ آرڈر دے کر چیزیں بھی منگوا سکتے ہیں اور ایک ڈیجٹل کرنسی کے بدلے کوئی دوسری ڈیجیٹل کرنسی لے سکتے ہیں یا اس کے بدلے میں عام رقم لے سکتے ہیں۔
جب مجھے اس نیو کرنسی پائی کوئن کے بارے میں پتہ چلا تو میں نے پائی نیٹ ورک Pi Network ایپ کو گوگل پلے سے ڈاؤنلوڈ کیا اور اس پر اکاؤنٹ بنایا۔

اور اپنے دوستوں کو بھی انوائیٹ کیا۔
مگر چونکہ میں خود ایپس بھی بنا لیتا ہوں اور ویب ڈویلپمنٹ بھی کرتا ہوں تو میں نے سوچا کہ ہو سکتا یہ بس ایسے ہی اوپر نمبر سے دکھائے جا رہے ہیں یہ بس ایسے ہی چل رہے ہیں اور بس یہ گھڑی کے ٹائم کی طرح کا ایک سسٹم لگایا گیا ہے کہ نمبر خود بخود بڑھتے رہیں۔۔۔
اور لوگ انہیں کرنسی کی اپنی انکم سمجھ کر بس ایپ ڈاؤن لوڈ کرتے رہیں اور یہ ایپ بنانے والوں کے ڈاؤنلوڈز بڑھتے رہیں۔۔

مگر پھر میں نے اس پر ریسرچ شروع کی تو پتہ چلا کہ یہ کوئی ایسا ویسا سسٹم نہیں بلکہ پوری ایک ٹیم ورک کر رہی ہے اور یوٹیوب پر بڑے سیانے کرپٹو کرنسی کے ماہرین اس کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں
تو اس پر میرا یقین بننا شروع ہو گیا۔
اور جب مجھے FeverIQ کی طرف سے ایک چھوٹا سا سروے کرنے کے بدلے میں 0.001پائی یہ کرنسی ٹرانسفر ہوئی تو میرا یقین اس پر سو فیصد پختہ ہو گیا کہ یہ خالی نمںبرز وغیرہ نہیں چل رہے بلکہ یہ سسٹم واقعی ایک بڑی ڈیجیٹل کرنسی کو لیکر سامنے آ رہا ہے اور یہ کوئی عام چیز نہیں ہے۔

پھر میں نے بِٹ کوئین اور اس کا تقابل کیا تو حیران رہ گیا۔۔۔ بِٹ کوئین سن دو ہزار اٹھ میں لانچ ہوا تو اس وقت لوگ مذاق مذاق میں روزانہ کے پچاس پچاس بٹ کوئین مائن کرتے تھے اور پھر جب بِٹ کوئین چند روپے کا ہوا تو لوگوں نے اس کو بیچا اور بہت زیادہ کوئینز کے بدلے چند ہزار یا چند لاکھ روپے کمائے۔ مگر اس وقت کسی کو نہیں پتہ تھا کہ بِٹ کوئن کی قیمت کہا جانے والی ہےاور آج ایک بِٹ کوئن ساٹھ لاکھ روپے تک بھی گیا ہے اور ماہرین بتا رہے ہیں کہ ایک بِٹ کوئن اگلے کچھ عرصہ میں ایک کروڑ روپے کو بھی کراس کر سکتا ہے۔

پھر میں نے اس کا جب پائی کوئن سے تقابل کیا تو پتہ چلا کہ بِٹ کوئین لانچ ہونے کے بعد بھی کوئی اس پر یقین نہیں کرتا تھا اور زیادہ تر لوگ یا تو شغل شغل میں اکٹھا کر رہے تھے یا پھر کوئی اہمیت ہی نہیں دیتے تھے اور بِٹ کوئن کا لین دین کرنے والے اس کے لانچ ہونے کے بعد بھی چند ہزار یا چند لاکھ لوگ تھے جب کے اس کے مقابلے میں آج ابھی پائی کوئن لانچ بھی نہیں ہوا اور بڑے ماہرین اس کے بارے میں بات بھی کر رہے ہیں۔
اور اس کے ساتھ ساتھ اس کو جتنا ہو سکتا ہے مائن کرنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔
اور مذید یہ کہ یہ ابھی یہ لانچ بھی نہیں ہوا اور اس کے آٹھ ملین یعنی 80 لاکھ لوگ یوزرز بن چکے ہیں۔۔۔
اور دن بہ دن اس کے یوزر کی رفتار میں ہوش ربا اضافہ ہو رہا ہے۔
اور ہر کوئی اس کے لانچ ہونے کا انتظار کر رہا ہے۔
اب جیسے ہی اس کہ پرائس سیٹ ہوئی اور اگر ایک دفعہ اس کی پرائس بے شک 0.10ڈالر بھی لانچ ہوئی تو اس کو ایکشن کی حالت میں دیکھ کر اس کی خرید میں ایسا بےشمار اضافہ ہو گا کہ ان شاءاللہ اس کی قیمت راکٹ کی طرح اوپر جائے گی اور کچھ ماہرین کے مطابق یہ بٹ کوئن کا مقابلہ کرنے کی پوٹینشل بھی رکھتی ہے۔
*خرید میں اضافہ * میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جب یہ کرنسی لانچ ہو گی تو اس کی فری مائیننگ بند ہو جائے گی۔
کیوں کہ ہر ڈیجیٹل کرنسی اسی بنیاد پر کام کرتی ہے تو کامیاب ہوتی ہے۔

کیونکہ کہ اگر جیسے ہم آج اس کو اس کی آفیشل کے ذریعے مائننگ کر کہ حاصل کر رہے ہیں اگر اسی طرح ہمیشہ ہر کوئی اس کو آسانی سے مائن کرتا رہا تو پھر کیسے اس کی ویلیو میں اضافہ ہو گا اور کون خریدے گا؟ ہر بندہ تو خریدنے کے بجائے خود ہی کما لے گا۔
اس لئے ِبٹ کوئن وغیرہ کی طرح پائی بھی اسی اصول پر کام کر رہی ہے۔پہلے جب اس کی مائنگ سٹارٹ ہوئی تھی تو اس سے بھی زیادہ فی گھنٹہ لوگ کما رہے تھے پھر ایک سو یوزرز کے بعد فی گھنٹہ کمائی کم ہوئی پھر ایک ہزار پر کم ہوئی اور ایسے کرتے کرتے اب یہ دس لاکھ یوزرز پورے ہونے کے بعد مذید فی گھنٹہ کمائی کم ہو گی۔
یہ کمائی کم ہوتے ہوتے زیرو تک جائے گی اور جیسے آج یک بِٹ کوئن کو مائن کرنے میں کئی مہینے لگ جاتے ہیں ایسا ہی یہ ہو گی۔
اس سسٹم کو مائننگ ہالونگ Halving سسٹم کہتے ہیں اور یہ ضروری ہوتا ہے تبھی کرنسی کی ویلیو بڑھتی ہے۔
تو دوستو!
آج بہت لوگ بلکہ ہر کوئی جو بِٹ کوئن کی مختصر ہسٹری جانتا ہے وہ پچھتاتا ہے کہ سن دو ہزار آٹھ دس میں کیوں نہ بِٹ کوئن خرید لیا۔
جنہوں نے اس وقت کمایا یا خرید کر رکھا آج وہ مزے کر رہے ہیں۔

تو جناب آج سب کے پاس موقع ہے خود بھی باقاعدگی سے اور ذمہ داری سے ایپ کو روزانہ لانچ کریں اور جیسے ہی ایک مائننگ سیشن ختم ہو اسی وقت ایپ کے مائننگ والے بجلی ⚡کے نشان والے بٹن پر کلک کر کہ اگلا مائننگ سیشن فوراً سٹارٹ کریں تا کہ آپکا ذرا بھی وقت ضائع نہ ہو۔
اس کی قیمت فرض کریں لانچ ہونے کے چند ماہ بعد دس ڈالر پر بھی پہنچ جاتی ہے تو اگر آپکے پاس ایک ہزار پائی کوئنز بھی ہیں تو یہ سمجھیں کہ پندرہ سے بیس لاکھ روپے پاکستانی کرنسی میں آپکو فائدہ ہو گا۔ *ان شاءاللہ*
اور یہ لانچ ہونے تک آپکے پاس ایک ہزار نہیں بلکہ پانچ پانچ ہزار سے بھی زائد ہونی چاہئے تا کہ اگر اس کی پرائس ایک ڈالر بھی ہوتی ہے تو آپکو پندرہ بیس لاکھ روپے کا فائدہ ہو۔
اس کے علاوہ ذرا تصور کریں کہ اس کی پانچ ہزار کوئنز آپکے پاس ہیں تو پھر اس کی قیمت سو ڈالر تک پہنچ جاتی ہے تو؟؟؟
پھر تو کیا ہی کہنے!!!
ایک سو ستر روپے کا ڈالر بھی ہو تو آپکو آٹھ کروڑ پچاس لاکھ کا منافع ہونے والا ہے۔۔۔۔۔

زیادہ لمبا چوڑا نہ سوچیں پندرہ بیس لاکھ کا ہی ذہن میں رکھیں تو آپکی قسمت بدل سکتی ہے یا نہیں؟
اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں سو فیصد ممکن ہے کہ آپکی محنت رنگ لائے اور آپکی زندگی رنگ جائے۔۔۔
اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا نہ ہی کوئی مستقبل کا حال بتا سکتا ہے۔
میری ریسرچ کے مطابق میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ کرنسی ضرور لانچ ہو گی۔
اور اچھی پرائس پر لانچ ہو گی۔ جن کرنسیز کو کوئی جانتا بھی نہیں وہ کرپٹو کرنسیز لانچ ہو کر پانچ سات ڈالرز فی کوئن پر پہنچ جاتی ہیں تو اس پر تو پھر بھی اس وقت کروڑوں لوگ نظر جما کر بیٹھے ہوئے ہیں جن میں 80 لاکھ تو اس ایپ کے یوزرز ہیں۔۔۔جو تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ابھی اگلے چند ماہ میں یہ سو کروڑ تک پہنچنے کے آثار نظر س رہے ہیں۔۔
پانچ ملین اس ایپ کے گوگل پر ڈاؤنلوڈ دیکھے جا سکتے ہیں۔
87 ہزار سے زائد لوگوں نے گوگل پر اس کو ریوو دیئے ہیں اور اچھے ریویو ہیں۔۔

ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ ان کے یوٹیوب کے چینل کے سبسکرائبرز ہیں۔

اور ایک ایک ملین سے زیادہ ان کی یوٹیوب ویڈیوز کے ویوز ہیں۔
گوگل پر پانچ ملینز ڈاؤنلوڈ تو ہیں ہی اور جو لوگ یہ ایپ ایک دوسرے کو شیئر اٹ کے ذریعے انسٹال کرواتے ہیں ان کی تعداد اس کے علاوہ ہے۔
اس کرنسی کو لانچ کرنے والی ٹیم کے تین لوگ Stanford یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی حضرات ہیں اور ان کے علاؤہ ٹیم کے باقی لوگ بھی ہیں۔ یہ ٹیم کے لوگ اس یونیورسٹی میں ڈیجٹل کرنسیز، ڈی سینٹرلائیز دولت اور ڈی سینٹرلائز سسٹم اور دولت کی تقسیم جیسے موضوعات پر پڑھاتے رہے ہیں۔۔۔
ان تمام حقائق و تحقیق کی روشنی میں، میں تو یہی کہوں گا کا اس کرنسی کا مستقل بہت روشن ہے۔
محنت کرتے رہیں۔ مائننگ کرتے رہیں۔۔

دوستوں کو انوائیٹ کرتے رہیں اور مائننگ کی اسپیڈ تیز اور تیز کرتے رہیں۔ تا کہ آپ پائی کوئنز جتنے زیادہ ہو سکے اس کی فری مائننگ بند ہونے سے پہلے جمع کر لیں۔
اللہ تعالیٰ محنت کا پھل ضرور دیتا ہے۔
اور ہاں آپ جن دوستوں عزیزوں کو پائی کرنسی کی مائننگ میں جائن کروانے کے لئے آمادہ کرنا چاہتے ہیں اُنکو یہ بات سمجھانے کے لئے میرا یہ مضمون ضرور بھیجیں تا کہ وہ سمجھ سکیں کہ یہ موقع ان کے لئے کتنا بڑا زندگی بدلنے والا موقع ثابت ہو سکتا ہے۔
اس میں ہمارا کچھ بھی خرچ نہیں ہو رہا بس باقاعدگی سے ایپ کو روزانہ چلانا اور دل کرے تو اپنے کم از کم پانچ دوستوں کو ضرور انہیں اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے جائن کروانا بس۔
اور اس کے سوفیصد یقینی آثار ہیں کہ یہ چھوٹی سی کوشش اور مستقل مزاجی آپکو کامیاب کر کہ آپکی زندگی بدل سکتی ہے۔
اور بعض اوقات ایسے امتحانات بھی زندگی میں آتے کہ کون لوگ خود کو بدلنے کے لئے مستقل ایک راستے پر قائم رہتے ہیں اور جانفشانی سے محنت کرتے ہیں۔ اور جو اپنی لگن، نیک نیتی اور مستقل مزاجی سے اس آزمائش میں کامیاب ہوتے ہیں تو پھر ان پر اللہ اپنا کرم و فضل فرماتا ہے۔

اللہ تعالیٰ سب پر اپنا کرم فرمائے اور سب کی جائز خواہشات پوری فرمائے آمین۔

Azhar Rathore

مذید معلومات کے لئے نیچے کمنٹ کریں
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 8 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link.
minepi.com/Azharrathore

minepi.com/Azharrathore

Pi Network Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

12/05/2020

Amazon.com : all

FULCRUM MINIBOT 1.0 White EU Plug 3D Printers, 3D Printer Kits Sale, Price & Reviews | Gearbest 05/05/2020

FULCRUM MINIBOT 1.0 White EU Plug 3D Printers, 3D Printer Kits Sale, Price & Reviews | Gearbest Buy FULCRUM MINIBOT 1.0 Mini Educational Full Assembled FDM 3D Printer 2.8 inch Touch Screen ±0.1mm High Precision 1.75mm for Children Education at cheap price online, with Youtube reviews and FAQs, we generally offer free shipping to Europe, US, Latin America, Russia, etc.

05/05/2020
25/04/2020

Switzerland

24/04/2020

Hey everyone

Amazon.com 23/04/2020

Click here and get it if you want

Amazon.com

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Dubai
00000