Young start Hassan Khel
Cricket team
15/10/2024
ایک بار پھیر چمپئن مشترکہ حسن خیل آج کھیلے گئے فائنل میچ میں شاہ زیب آفریدی کی قیادت میں مشترکہ حسن خیل نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد پخی سٹار ٹیم کو ہرایا اور فائنل آپنے نام کر دیا ایک بہترین ٹیم جو کہ آج کل کوہدامان کے سطح پر تمام ٹورنمنٹوں میں بہترین کرکاردگی پیش کرتی یے اس بات کا ثبوت ہیے کہ مختصر عرصے میں اس ٹیم نے ایک دھک قایم کی ہیے اور آج پخی بالا ٹورنمنٹ بھی آپنے نام کیا
حسین آفریدی سپورٹس پیج کی طرف سے مبارک باد
Young star Hassan Khel
Allhamdulillah qualify to final saredargi ground.( young Star Hassan khel team.)✌️✌️
01/07/2023
Young star Hassan Khel win the final good luck
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dubai