Kabadi Discussion

Kabadi Discussion

Share

Build your Self in any Age any Time

09/08/2025

diamond 💎

09/08/2025

عباس بٹ نے بلال محسن کو کپتان بنا کر یہ ثابت کیا ہے جس کا حق ہو اسی کو ملنا چاہیے نہ کہ جس سے کوئی بندہ نہ پکڑا جاتا ہو وہ کپتان بن جائے🤣😂

Photos from Kabadi Discussion  's post 02/08/2025

اس دفعہ کتنے کبوتر کینیڈا گئے ہیں اور کتنے کتنے پیسوں میں گئے ہیں اور کون کون لے کر گیا ہے کسی کو پتہ ہے🤣😂🤪

31/07/2025

اپ کو یاد ہوگا ایک سال پہلے ایک پلیئر نے بولا تھا میں ہیرے کو پکڑنے کے لیے کنیڈا ایا ہوں اس سال پورا سیزن گزرنے والا ہے لیکن ہیرے کو سٹاپ نہیں کر سکا😂🤣😂🤣

16/07/2025

بات تو غلط ہے مگر مجھے کرنی پڑ رہی ہے سندیپ کے قتل ہونے کے بعد پاکستان کبڈی بہت ٹاپ پر گئی ہے ایسے پلیئر بھی کیپٹن بنے ہوئے ہیں جو کچے اٹھانے کے قابل نہیں تھے میری بات تو اپ سمجھ گئے ہوں گے😝

12/07/2025

Congratulations brother
حقدار کو حق مل کر ہی رہتا ہے یہ وہی انسان ہے جس کی ہم بات کر رہے تھے اس نے کسی کی چاپ لوسی نہیں کی اس کو اپنا حق ملا ہے اس لیے کسی کی چاپ لوسی نہ کریں ہمیشہ اپ کو اپ کا حق ملے گا

07/07/2025

میں آج ایک میچ دیکھ رہا تھا جو کینیڈا میں ہوا۔ میچ کے دوران ہیرا بٹ اور راجپوت کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں راجپوت کو پوائنٹ دیا گیا۔ میں نے بار بار دیکھا ہے کہ 29 سیکنڈ ہوتے ہیں۔ اگر کسی کو کوئی شک ہے وہ خود بھی دیکھ سکتا ہے ثبوت کے طور پر نیچے دی گئی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ سکتا ہے۔

Photos from Kabadi Discussion  's post 07/07/2025

میں آج ایک میچ دیکھ رہا تھا جو کینیڈا میں ہوا۔ میچ کے دوران ہیرا بٹ اور راجپوت کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں راجپوت کو پوائنٹ دیا گیا۔ میں نے بار بار دیکھا ہے کہ 29 سیکنڈ ہوتے ہیں۔ اگر کسی کو کوئی شک ہے وہ خود بھی دیکھ سکتا ہے ثبوت کے طور پر نیچے دی گئی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ سکتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Dubai