Pakistan Zinda Bad.
general
゚viralシ
31/08/2026
تو نے بھی اوڑھ لیا ہے رنگ زمانہ آخر،،،،
تجھ کو ہم نے زمانے سے جدا جانا تھا۔۔۔
゚viralシ ゚
29/08/2026
کیوں نہ اس گاؤں میں پھیلا دُوں محبت
تیری خوشبو کو ہواؤں کے حوالے کر کے
29/08/2026
رات ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیمار ٹڑپ اُٹھتے ہیں ۔
اے ڈھلتی ہوئی شام کچھ دیر تو رُک جا ۔
29/08/2026
وہ شخص ہے شہر کی آزاد ہواؤں جیسا
ہم گاؤں کی غربت میں اُلجھے ہوئے لوگ
゚viralシ
23/08/2026
یہ کاروبار الفت ہے ـــــــــ یہاں دل کو بڑا رکھنا
محبت کی تجارت میں خسارے لازمی ھوں گے
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai Marina
Dubai