Online hakeem

Online hakeem

Share

hello
i am natural herbalist. what food is good for you & what is not

21/02/2026

21/02/2026
29/06/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

آج ہم آپ کو بتائیں گے:::

*برائلر مرغی کے گوشت کے نقصانات*
-----------------------------
برائلر مرغ عضلاتی ، اعصابی ( سودا) کو کثرت سے پیدا کرتا ہے جس سے سب سے پہلا نقصان معدےمیں السر کا ہونا هے. اس میں آرسینک پایا جاتا ہے جوکہ ایک خطرناک زہر ہے ۔اور یہ زہر دل کےوال میں سکیڑ پیدا کرتاہے. بین الاقوامی طور پر اسے مضر صحت قرار دیا گیا ہے. ایک مرد کامل کو هیجڑا بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہوتا ہے کیونکہ برائلر مرغ بذات خود جنس هیجڑا میں سے ہے. انسانی جسم میں سستی اور کاہلی پیدا کرتاهے. سانس کی تکالیف کو جنم دینےمیں مدد کرتاہے. یورپ کی بجاۓ ایشیائی ممالک میں اس مہلک گوشت کو بڑی رغبت سے کھایاجاتا ہے.۔۔
الاماشاءالله اس کو وائٹ میٹ کانام دیکر خوب لوگوں کو یہ زہر قاتل کھلا رہی ہے مگر اسکی تاثیر سے 100 سال بھی نابلد رہےگی *ان شاءالله*
اسے کھلائی جانےوالی فیڈ کیمیکز اور خشک مچھلیوں . جانوروں کے خون سے تیار کی جاتی ہے جس سے اسکی پرورش صرف 6 هفتے میں مکمل هوکر اسکا وزن ڈیڑھ کلو هو جاتاہے۔ یہ وه جانور ہے جو اپنا وزن بھی اپنی ٹانگوں پر نہیں اٹھاسکتا.
اور یاد رکھیں انسان جیسی غذا کھاۓ گا ویسے ہی اثرات اسکے جسم میں منتقل ہونگے.
آج عام آدمی سے لیکر غریب سے غریب بھی اس ککڑ سے محفوظ نہیں آج اسکے نتائج دیکھ لیں هم نے جب سے اسے کھانا شروع کیاهے بزدلی کا ماده همارےاندر بےحد پیدا ہوچکا ہے۔
ہم ایک اچھی قوم ہوکر بھی ہم بیمار ییں.
آج ایسےموقعوں پر ایک مرد مجاھد کی یاد آتی هے که جب ڈالڈا گھی فرنگی میدان میں لایا تو سب سے پهلے اسکے خلاف جس ہستی نے آواز اٹھائی اور اسکے نقصانات بیان کئے وه ڈاکٹر دوست محمد صابر ملتانی رحمةالله علیه تھے ۔
مگر حیرت کی بات هے متعدد حکماء و سمجھدار ڈاکٹر حضرات بھی اس برائلر کا شکار ہیں اور نہ کوئی اسکے خلاف آواز اٹھتی هے.
لیکن یہ بات ضرور کہوں گا کہ فرنگی کی سوچ همیشه تخریب کارانہ رهی هے۔ اس ظالم نے همیشه مسلمان اقوام کو اپنی سازشوں سے کمزور کرنےمیں کسر نہیں چھوڑی.
اور ایک ہم ہیں پھرتے ہیں مارے مارے افسوس اس بات پر ہے که یورپ کسی بھی چیز کو ایجاد کرکےمیدان میں لائے چاہے وه زہر ہی کیوں نہ ہو۔ ہماری قوم میرےسمیت ایسی تقلید کرتی هے.
یہ وه حیوان هے جو اپنے اندر ایسی صلاحیت نهیں رکھتا کہ جس سے اسکی نسل پیدا ہو. یہ انڈے بھی نہیں دیتا
اسی طرح یہ انسانی سپرم کی تباهی کاباعث بن جاتاهے ماده منویہ کو پتلا اور بےجان بناتا ہے۔۔۔

13/06/2024

Best & satisfied result
Meet your partner 4 times in one night

Enjoy your life
Satisfied your partner

Home delivery available
0503324667
Call & watsup

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dubai