NH MOVE

NH MOVE

Share

السلام و علیکم دوستو

11/09/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔
🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅
Up

12:9:2026
Good morning 🌄🌅

11/09/2026

*کچھ لوگوں کو* 🤔 * پیار کا خمار* 😮 * کچھ ایسا چڑھتا ہے کہ*😒
" شاعری وہ لکھتے ہیں* 😣

*اور درد*

*پورے گروپ کو برداشت کرنا پڑتا ہے ہے* 🤭😎🤣

Photos from NH MOVE's post 11/09/2026

😢 ایک بے زبان ملنگ کی اپیل 😢
یہ معصوم نوجوان صحیح طرح بول بھی نہیں سکتا۔ انتہائی غربت میں زندگی گزار رہا ہے۔ اس نے حمزہ فاؤنڈیشن سے صرف ایک جوڑا کپڑوں اور جوتوں کی اپیل کی، اور دعا دی:
"جو میری مدد کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کی ضرور مدد کرے گا۔" 🤲
اس کی والدہ بھی شدید بیمار ہیں اور علاج کی محتاج ہیں۔ صرف 50 یا 100 روپے کا آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی اس کی زندگی میں خوشی لا سکتا ہے۔
آئیے! انسانیت کا ہاتھ تھامیں اور اس بے سہارا بھائی کی مدد کریں۔
💛 آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ امانت ہے اور براہِ راست ضرورت مند تک پہنچایا جائے گا۔
📌 Hamza Foundation
📞 رابطہ: 03073987518__________
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے، ہر پریشانی آسان کرے، اور آپ کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

11/09/2026

Twist wait for End 🤣🔚

11/09/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
🌙 رَبِّ کَعْبَہ کو حاضر و ناظر جان کر عرض ہے:
آپ کا دیا ہوا صدقہ، عطیہ اور خیرات ان شاء اللّٰہ ایک مستحق اور ضرورت مند تک پہنچائی جائے گی۔
📲 اس اسکرین پر موجود QR کوڈ اسکین کریں
اور جو حضرات اپنے رَبّ کو راضی کرنے کے لیے صدقہ و خیرات دینا چاہتے ہیں، وہ اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالیں۔
✨ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"صدقہ مال کو کم نہیں کرتا۔"
📖 صحیح مسلم
🤲 آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی کسی ضرورت مند کے لیے بہت بڑی مدد بن سکتا ہے۔
اللّٰه تعالیٰ آپ کے مال، جان اور گھر میں برکت عطا فرمائے، اور آپ کے صدقے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

11/09/2026

⭐ وہ وقت بھی کیا وقت تھا ⭐

جب گھر بنتا تھا تو پورا گاؤں مٹی ڈالتا تھا
جب فصل آتی تھی تو سب مل کر کاٹتے تھے
جب شادی ہوتی تھی تو سارا گاؤں کھانا بناتا تھا

نہ پیسہ تھا نہ مزدور... بس خلوص، محبت اور بھائی چارہ تھا 💔

کاش وہ دن لوٹ آئیں...
آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ کریں 👇

#خلوص #پاکستان #تعاون #محبت

11/09/2026

girls love vs Boys love Funny 😂

Photos from NH MOVE's post 10/09/2026

👕✨ H A شرٹس کلیکشن ✨

السلام علیکم! ❤️
ہم اچھی کوالٹی اور جدید ڈیزائن کی برانڈڈ اسٹائل شرٹس کا کاروبار کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو بہترین کوالٹی، خوبصورت ڈیزائن اور مناسب قیمت میں شرٹس فراہم کی جائیں۔ 💯

🆕 ہر بار نئی شرٹس کی کلیکشن
👔 بہترین اور خوبصورت ڈیزائن
💯 اعلیٰ کوالٹی
💰 مناسب قیمت
📦 ہوم ڈیلیوری کی سہولت

📍 ہماری سروس:
احمد پور ایسٹ، خان پور، بہاولپور اور لیاقت پور

👉 ہمارے WhatsApp Channel کو لازمی جوائن کریں، ہر بار نئی کلیکشن سب سے پہلے آپ کو ملے گی۔

📲 آرڈر کے لیے WhatsApp:
03342423318
03073987518

❤️ ایک بار ہماری کلیکشن ضرور وزٹ کریں، کوالٹی خود فیصلہ کرے گی! 👕🔥

10/09/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔
🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅
Up

10/09/2026

Over Speed 😄 Viral video #

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Rahimyar Khan