News Urdu
Islamic Info, Pakistan News, Health Tips, Prayer, kids cartoons, current affair Artical.
03/09/2024
ٹنڈو الہیار، مٹیاری، حیدرآباد، جامشورو، بدین، ٹنڈومحمدخان، میرپور، عمر کوٹ، سجاول، کراچی شرقی، کراچی جنوبی، کراچی کیماڑی، کورنگی اور جامشورو میں موبائل رجسٹریشن وینزکےدوروں کاشیڈول
2 تا 6 ستمبر 2024
شہری اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور بآسانی اپنا شناختی کارڈ بنوائیں
مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
فیس بُک:
https://www.facebook.com/NADRAPAKISTANOFFICIAL
انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/nadrapak_official?igsh=aHplc2Z3NmlvNTB2&utm_source=qr
ایکس(ٹویٹر):
https://x.com/nadrapak?s=21
ویب سائٹ :
www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777
NADRA Official page of National Database & Registration Authority (NADRA), Pakistan
ایک دوسرے سے محبت کریں کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی ایک دوسرے کا حال دریافت کرتے رہا کریں کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ کونسی ملاقات أخری ہوگی ایک دوسرے کے الفاظ برداشت کرلیں کیونکہ لفظ کاش کسی کو واپس نہیں لاسکتا اور یاد رکھیں زندگی میں ایک احساس کا لفظ مردے کی پیشانی پر بوسہ دینے بہتر ہے
پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دیں گے
زندگی ادھر آجا تجھے ہم گزاریں گے
حالات سے کیا شکوہ بگڑتے ہیں سدھر جاتے ہیں
لیکن اس دوران کچھ لوگ دل سے اتر جاتے ہیں
رمضان
میں ڈی پی نہ بدلیں
اپنے کرتوت بدلیں شکریہ
میرے مقابلے میں کس کو لاو گے
میرے سوا کس کو مانتا ہے دل
تمھارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمھارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل
24/08/2023
TikTok · Muft ilm 17.7K likes, 28 comments. “Short English Sentences”
سیاست زخم نفرتوں کا بھرنے ہی نہیں دیتی
جہاں بھرنے پہ آتا ہے تو مکھی بیٹھ جاتی ہے
دشمن ہی سہی آواز دے اس کو محبت سے
سلیقے سے بٹھاکر دیکھ ہڈی بیٹھ جاتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Nakheel 1
Manama
00000