danger snake
vloger, entertainment, videos creator.....
King is hare
راہیب جب گیند ہاتھ میں لیتا ہے، تو گراؤنڈ میں جیسے بجلی اتر آتی ہے
اس کی رفتار کے سامنے بیٹسمین کی ہمت بھی گھبرا جاتی ہے
ہر بال میں ایک طوفان چھپا ہوتا ہے
ہر اوور میں ایک نیا امتحان چھپا ہوتا ہے
اس کی گیندیں نہیں آتیں، جیسے ہوا چیخ کر آتی ہے
بیٹسمین کے لیے ہر بال ایک سوال بن جاتی ہے
راہیب صرف بولر نہیں، میدان کا ایک خطرناک ہتھیار ہے
جب وہ دوڑتا ہے تو لگتا ہے وقت بھی اس کے ساتھ رفتار پکڑنے کی کوشش کرتا ہے
🔥 راہیب — نام ہی کافی ہے، کھیل میں دھاک بیٹھانے کے لیے
“ٹائیگر ٹیم کو چھوڑنے والے بہت مل جائیں گے،
مگر ٹائیگر بننے کا حوصلہ ہر کسی میں نہیں ہوتا۔” 🐅🔥
“ہم آج بھی وہی ہیں،
بس چہرے بدل گئے…
ٹائیگر کا جذبہ نہیں۔” 😎
“وقت برا تھا، لوگ بدل گئے،
مگر ٹائیگر ٹیم آج بھی دلوں پر راج کرتی ہے۔” 👑🐯
“ٹائیگر خاموش ہے کمزور نہیں،
وقت آنے دو… شور پھر ہمارا ہوگا۔” 🔥
ٹائیگر ٹیم کا سٹار احمد and ہاشم اللہ
یہ ویڈیو تھوڑا پرانا ہے، لیکن پھر بھی ہماری ٹائیگر ٹیم نے پرواز گراؤنڈ میں شاندار چھکے مارے، خاص طور پر ڈیجر مین hubib کی بیٹنگ زبردست تھی۔"
سفر لمبا ہے مگر ہمت نہیں ہاری ہم نے،
دکھ ہزار آئے مگر مسکراہٹ نہ چھوڑی ہم نے۔
لوگ سمجھتے ہیں بس کماتے ہیں پردیس میں،
کبھی پوچھیں دل سے کیا کیا کھویا ہم نے۔
UAE national Day ❤️❤️🌹🌹
زندگی پردیس میں آسان کہاں ہوتی ہے،
ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔
ہم ہنستے ہیں سب کے سامنے روز مگر،
دل میں ماں کی یاد بہت پرانی ہوتی ہے۔ 💔
Wazaristan ZALMI biggest player Muhammad
and mabob wazir and me snake dawar win the final match in China camp ❤️❤️❤️🏆🏆🏆🏆💪💪💪
beautiful dance ❤️🫶💗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Abu Dhabi
Musaffah
FAMILY