Jasim khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jasim khan, Health/Beauty, Sharjah.
یہ معدنیات کی سر زمین خیبرپختونخواہ ہے یہ وادی تیراہ ہے ۔۔ایک معصوم بچی کی شہادت کے خلاف مقامی کمیونٹی کے مظلوم عوام اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں ۔اور یہ جو فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں رہی ہیں ۔۔۔یہ ان نہتے مظلوم اور بے بس پختونوں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور بړے لوگ فوج کے ساتھ اتفاق کرکے عام عوام اپنا حق نہیں مانگ سکتا
25/07/2025
یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی
"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا میں۔
مصر کے لوگوں وہی کیا۔ اور یہ مسلم حکمرانوں کے منہ پر زبردست تمانچہ ہے۔
ان شاءاللہ… یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی
کیونکہ اللہ کی راہ میں دی گئی چیز کبھی ضائع نہیں جاتی
25/07/2025
عجیبہ دہشتگرد دی چرتہ پہ ظالم اٹیک نہ کئ خو چی اٹیک کئ نو پہ عوامو ئ کئ ۔۔۔۔پختون قام یؤ شی دہ اللہ خاطر اوکئ ډیر زیات فی خفه یم په دواڼو چی ده قام ده حق خبره کی نو نه زمونګ مشران پریدی او نه هم کشران پریدی
خو دوا افشن دی مونګ سره
١ یو کیګو ٢ یا به ورکیګو
PTM Social Media Team
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sharjah