Habib Khan Herbs

Habib Khan Herbs

Share

Herbal Medicine دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار دوا

26/07/2024

‏سمجھدار عورت سب سے پہلے اپنے شوہر کی جنسی طلب پوری کرتی ہے۔
اور پھر ایسی عورت مرد کی مجبوری بن جاتی ہے،
جس کے لیے مرد پوری دنیاں کو آنکھیں دکھا سکتا ہے۔

بیوقوف عورت نخرا دکھا کر دو چار شرائط رکھ کے ساس سسر کی شکایت مار کر جنسی طلب اپنے شوہر کی پوری کرے گی ایسی عورت اپنے مرد کو 80% جنسی طور پر کمزوری کی طرف دھکیل دیتی ہے، اور اپنے مرد کو دوسری عورتوں کے پاس جانے کا راستہ فراہم کرتی ہے،

واٹس ایپ پر کچھ مردوں کی شکایت پر یہ تحریر لکھی ہے۔

08/07/2024

اکثر مائیں ہمیں پچپن میں صبح سویرے بادام دیا کرتی تھیں، آج یہی ٹوٹکے آپ کے بال اور جلد کے لیے مفید ثابت ہوسکتے ہے۔

آج کل یقینی طور پر سب ہی چاہتے ہیں کہ ان کے صحت مند بال اور خوبصورت جلد ہو۔

اگر آپ بھی پتلے، دو منہ والے بالوں سے پریشان ہیں یا آپ اپنی جلد داغ دھبوں سے پاک رکھنا چاہتے ہیں تو بادام کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔

1۔ نشوونما میں اضافہ
بادام کھانے سے بال کی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے، یہ بالوں کی طاقت اور ساخت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے، یہاں تک کہ مشہور ماہرین جلد کا خیال ہے کہ بادام جلد کو نکھارنے اور بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرنے میں بےحد فائدہ مند ہے۔

2۔ بالوں کو گرنے سے بچانے میں فائدہ مند
ہمارے بالوں کی صحت ہماری خوراک میں موجود میگنیشیم سے منسلک ہے اور یہ میگنیشیم بادام میں پایا جاتا ہے، میگنیشیم سے بھرپور بادام کا تیل بالوں کے جھڑنے والے مسائل سے چھٹکارا پانے میں مدد دیتا ہے۔

3۔ جلد کی جھریاں ختم ہونے میں مددگار
ماہرین کے مطابق بادام کے تیل کو چہرے پر لگانے سے جھریاں ختم ہوتی ہیں، یہ داغ دھبے صاف کرتا ہے اور اسے بہترین موئسچرائزر کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

4۔ خشکی ختم کرنے میں فائدہ مند
اگر آپ سر پر خشکی سے پریشان ہیں تو بادام کا تیل بے حد مفید ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ بادام کے تیل کے ذریعے بالوں اور جلد دونوں کو ہائیڈریٹ کرنے سے خشکی آہستہ آہستہ ختم ہوجاتی ہے۔

5۔ گنچ پن سے محفوظ
بادام کا تیل بالوں کو سورج کی شعاعوں سے بچاتا ہے کیونکہ اس میں قدرتی ایس پی ایف 5 سن اسکرین ہے، اس کے علاوہ بادام کے تیل میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے، اور یہ وٹامن سر کے آکسیکرن کو کم کرتا ہے، جو گنجا پن کا امکان کم کرتا ہے۔

کڑوے بادام کا تیل بالوں میں کس طرح لگائیں؟
1۔ بالوں کو اچھی طرح سلجھا لیں۔ 2۔ اوپر سے نیچے تک بالوں میں کنگھا کریں، اس سے دورانِ خون تیز ہوتا ہے۔ 3۔ آدھا چائے کا چمچ کڑوے تیل کی مقدار اپنی ہتھیلی پر نکالیں اور بالوں میں لگائیں ، اسے بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔ 4۔ اپنی انگلیوں کی مدد سے آہستہ آہستہ مساج کریں۔

نوٹ: اگر

21/06/2024

فساد خون کی تمام بیماریاں، خارش تر وخشک، دھبے، مہاسے، چہرے کے ہٹیلے دانے، پھوڑے پھنسی، جوڑوں کے درد، جنسی خارش، بواسیر،
ھوالشافی -*-
کلونجی 20 گرام
عشبہ مغربی 20 گرام
بسفائج فستقی 20 گرام ،
افتیمون ولائتی 20 گرام
گاؤ زبان 20 گرام
کباب چینی 20 گرام
دارچینی 20 گرام
برگ نیم 20 گرام
گل سرخ بغیر ڈوڈے کے 30 گرام
جوپ چینی 30 گرام
لکڑی صندل سرخ 30 گرام
لکڑی صندل سفید 30 گرام
سنا مکی،، صرف پتے،، 40 گرام
پوست ہلیلہ 10 گرام
سنبل الطیب 10 گرام
ھلیلہ سیاہ 7 گرام
چھلکا ہلیلہ زرد 6گرام
تیار کرنے کا طریقہ:
سب اجزاء کا سفوف بنالیں اور
3پاؤ مصری میں 500 گرام شہد خالص ملاکر قوام بناکر اس میں یہ سفوف شامل کریں بس تیار ہے.
طریقہ استعمال۔۔۔
10 گرام اس معجون کا لیکر صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد عرق عشبہ یا پھر عرق گلاب یا عرق مصفی خون، یا مصفین 10 مل ایک گلاس پانی کے اندر ڈالکر کے ساتھ استعمال کریں،
پرہیز
نمک، گوبی، بینگن، مھری دال، کیلا، اچار، چاول، تیل میں فرائی والی چیزیں، فارمی مرغی، دنبے کا گوشت، پکوڑے، سموسے، سٹابری،
طالب دعا
Habib Khan Herbs Sharjah

30/05/2024

H***n Repair
خواتین سمجتی ہیں کہ انکی ف*ج بہت lose ہو چکی ہے یا بچوں کی پیدائیش کے بعد پہلے جیسی نہیں رہی اور وہ اپنے ہمسفر کے پاس جانے سے ہچکچاتی ہیں یا وہ سمجھتی ہیں کہ انکا ہمسفر بھرپور طریقے سے تسکین حاصل نہیں کر پاتا یا جو خواتین شادی سے پہلے کسی کے دھوکہ میں آکر اپنی کنوار پن کھو چکی ہیں اس لئیے شادی کے بعد اپنے ہمسفر کا سامنا کرنے سے گھبراتی ہیں اور انکا اعتماد لینے کے لئیے فکر مند ہیں ، ایسی خواتین کے لئیے ہم نے herbal tight HARBEL COURSE کے نام سے ایک tissue جو نہ صرف آپکو teenage کی طرح virgin بنادے بلکہ نہایت آسان اور محفوظ بھی ہے ـ
Herbalist Ejaz Hussain Sharjah

30/05/2024

@پلاسٹک ذرات سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ*
امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انتہائی چھوٹے پلاسٹک ذرات سے مرد بانجھ پن کا شکار ہو سکتے ہیں۔

طبی جریدے آکسفورڈ میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے ایک مخصوص علاقے کے مردوں اور کتوں کے جسم میں پائے جانے والے انتہائی چھوٹے پلاسٹک ذرات کے بانجھ پن پر پڑنے والے اثرات جانچے۔

ماہرین نے کتوں اور مردوں کے ایک گروپ کے خصیوں (testicles) میں پلاسٹک ذرات کی موجودگی اور ان کے اثرات پر تحقیق کی۔

ماہرین نے خصیوں میں انتہائی چھوٹے پلاسٹک ذرات کے اثرات کے لیے مختلف طرح کے چیک اپس کیے اور نتیجہ اخذ کیا۔

ماہرین نے پایا کہ عام طور پر انسان کے خصیوں میں منرل واٹر سمیت دوسری پلاسٹک پیکنگ میں استعمال ہونے والے پلاسٹک ذرات کے علاوہ کیپسولز میں شامل کیے گئے پلاسٹک کے انتہائی چھوٹے ذرات پائے گئے۔

ماہرین کے مطابق مذکورہ مائکروپلاسٹک ذرات سے انسان کے خصیوں کا نہ صرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ ان کا سائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے جب کہ پلاسٹک ذرات سے اسپرم کی تعداد میں بھی کمی ہوسکتی ہے۔

ماہرین نے کتوں کے خصیوں کے سیلز کا معائنہ بھی کیا اور پایا کہ پلاسٹک ذرات سے خصیوں کا سائز چھوٹا ہونے سمیت ان کا وزن بھی کم ہوگیا جب کہ ان میں اسپرم کاؤنٹ بھی کم ہوگیا۔

ماہرین کے مطابق خصیوں کے سائز اور وزن کم ہونے سے بھی اسپرم کاؤنٹ کم ہوجاتا ہے اور اسپرم کاؤنٹ کی کمی کو بانجھ پن قرار دیا جاتا ہے۔

تاہم ماہرین نے واضح کیا کہ یہ معلوم نہ کیا جا سکا کہ پلاسٹک ذرات کیوں اور کس طرح خصیوں کے سائز اور وزن کو کم کرتے ہیں، اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ پہلی بار دو سال قبل 2022 میں پہلی بار انسانی خون میں ننھے پلاسٹک ذرات کو دریافت کیا گیا تھا اور بعد ازاں دوسری تحقیقات میں انسانی جسم کے مختلف اعضا میں بھی ننھے پلاسٹک ذرات پائے گئے تھے۔

حال ہی میں ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ انتہائی چھوٹے پلاسٹک ذرات کی خون میں موجودگی فالج اور امراض قلب سمیت دیگر بیماریوں کے خطرات کو بڑھا سکتے ہیں۔

اس سے قبل اقوام متحدہ (یو این) سمیت دیگر طبی ادارے پہلے بتا چکے ہیں کہ ننھے ذرات کو نگلنے یا کھانے سے انسانی صحت پر اثرات نہیں پڑتے لیکن اب ماہرین نے پایا ہے کہ ایسے ذرات انسانی صحت کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں۔

لیکن اب تحقیقات سے یہ معلوم ہو رہا ہےکہ مائکرو پلاسٹک ذرات سے انسانی صحت خطروں سے دوچار ہوسکتی ہے۔

Dawn News WhatsApp Channel واٹس ایپ چینل
ہر شخص سالانہ 50 ہزار پلاسٹک ذرات نگل رہا ہے، حیران کن تحقیق
زندہ انسانوں کے پھیپھڑوں کی گہرائی میں پہلی بار پلاسٹک ذرات دریافت
انسانی خون میں پہلی بار پلاسٹک کے ننھے ذرات دریافت

29/05/2024

@ بڑھے ہوئے پیٹ کیلئے پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے
انتہائی مجرب اور آزمودہ نسخہ خاص آپکی خدمت میں
ھو الشافی !
رائی 36 گرام
اجوائن 36 گرام
کلونجی 36 گرام
میتھی 36 گرام
سنڈھ 36 گرام
ستیاناسی 36 گرام
تیزپات 24 گرام
السی 24 گرام

تمام چیزوں کو ہربل پنسار سٹور سے خریدنے کے بعد گھر میں موجود گرائینڈر کی مدد سے فائن پاؤڑر کر لیں ۔

آدھی آدھی چمچ صبح شام
پیٹ کی توند کے لیے چربی ختم کرتاہے
طالب دعا
Habib Khan Herbs Sharjah

25/05/2024

*برائے خارش*
ھوالشافی///
گندھک آملہ سار دوتولہ, بابچی دوتولہ, مردارسنگ دوتولہ, ہلدی دوتولہ, کتھ سفید دوتولہ, سنگجراحت دوتولہ, نیلاتھوتھا ایک تولہ....
سب اشیاء کا پاوڈر بناکر ایک پاو سرسوں کے تیل میں مکس کرلیں ....
دن میں ایک مرتبہ جسم کی مالش کریں۔ اور بعد میں اچھی طرح غسل کرلیں...
Habib Khan Herbs Sharjah

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sharjah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Near Al Madina Supermarket Al Nabbah Sharjah UAE
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Khan Herbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sharjah.