Medical information
To share medical information and connect people of medical field from all over the world
رورہ مونگہ نیوٹرل یو ۔۔صرف عمران خان سپورٹر یو..پی ٹی آئی کی ھم د غلو خلاف یوـ باقی اے ٹیم او بی ٹیم دی خپل میچ جاری ساتی۔۔۔
01/06/2026
سڑے یارانی تہ تیار شو خو کارڈ ئ نشتہ ۔۔نو ووٹ چہ نشی درکولے داسی یار باندی سہ کی ۔۔۔😜🫵
01/06/2026
In Shaa Allah
01/06/2026
True
01/06/2026
01/06/2026
ڈیر جلد بہ پاکستان نہ لاڑشم د عمر عزام باجوڑی د لاسہ۔۔۔پنجاب کی میم نہ پریدی۔۔۔وس د حکومت نہ د سیکیورٹی مطالبہ ام نشو کولے۔۔بیا خو ئ بیخی دشمن شوم۔۔
خیر لندن کی بہ ڈاکومنٹس آسان واخلم۔۔۔۔😜🫵🏿
01/06/2026
دل جس کا طلب گار ہے اسے خبر ہی کہاں ہے
بہت پاکیزہ ہوا کرتی ہے یہ یک طرفہ محبتیں،،،،🥀❤️🫀❤️
01/06/2026
"ہمیں ناز ہے اپنے آپ پر ہم جس کے بھی رہے مُخلِص رہے"🖤✨
01/06/2026
ایک ڈاکٹر کا عورت کے ساتھ نازیبا خرکت۔
پانچ سال کی MBBS پھر ہاؤس جاب,پھر پانچ سال کی سخت ترین ٹریننگ یعنی FCPS
راتوں کی نیند، عیدیں، خوشیاں، گھر والے، اپنی زندگی سب قربان کرنے کے بعد آخر میں کیا ملا؟
ایک ان پڑھ اور جاہل صحافی کا الزام کہ ڈاکٹر کا عورت کے ساتھ نازیبا خرکت۔
پہلی انکوائری رپورٹ میں ہی الزام جھوٹا ثابت ہوگیا، مگر الزام لگانے والا خود انکوائری میں آنے سے انکاری ہوگیا۔ کبھی بہانے، کبھی نئی شرطیں،آخر میں کہنے لگا کہ انکوائری اسسٹنٹ کمشنر کرے تب جواب دوں گا۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں طب کو سمجھنے کے بجائے ہر شخص خود کو ڈاکٹر سمجھتا ہے۔
ایمرجنسی میں ایک بے ہوش مریضہ آتی ہے، ڈاکٹر اس کا GCS چیک کرتا ہے تاکہ معلوم ہوسکے مریض واقعی کس حالت میں ہے اور فوری کیا کرنا ہے۔ اس دوران sternum rub کیا جاتا ہے جو دنیا بھر میں ایک standard medical examination ہے۔
مگر کسی جاہل نے ویڈیو بنا کر یہ تاثر دیا کہ ڈاکٹر نے نازیبا حرکت کی ہے۔ پھر سوشل میڈیا ٹرائل، FIR کے مطالبے، اور انکوائریاں شروع۔
یہ وہ ماحول ہے جہاں ڈاکٹر اب خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتے۔
آج ہر ڈاکٹر ڈیوٹی سے زیادہ اس خوف میں مبتلا ہے کہ کہیں کسی جاہل کی موبائل ویڈیو اس کی پوری زندگی برباد نہ کردے۔
اسی لیے آج اکثریت کو اس ملک سے ہجرت ہی واحد راستہ نظر آتا ہے۔اور میرے جیسے لوگ جو اس مٹی کیلئے کچھ کرنا چاہتے تھے، شعبۂ طب میں تبدیلی لانا چاہتے تھے وہ بھی اب شدید مایوسی کا شکار ہیں۔ 🤦💔
موٹر سائیکل کا تیل 382 لیٹر
جہاز کا تیل 283 لیٹر۔ اب آپ کی مرضی ہے موٹرسائیکل چلائیں یا جہاز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Street 1
Sharjah
0000