Zubair umar siyal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zubair umar siyal, Beauty, cosmetic & personal care, Karachi Street, Midway Point.
05/08/2026
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال کی گرفتاری - شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال کی گرفتاری - شدید مذمت*
*تاریخ:* 5 اگست 2026
*مقام: کراچی پریس کلب سے محترم *ڈاکٹر مسرور علی سیال صاحب* کو سرِ عام گرفتار کر لیا گیا۔
یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ایک معزز شہری اور تعلیم یافتہ شخصیت کو اس طرح نشانہ بنانا جمہوریت اور انسانی حقوق پر کھلا حملہ ہے۔
ہم *حکومت کی اس ظالمانہ کارروائی کی شدید مذمت* کرتے ہیں۔ عوام کی آواز دبانے کے لیے ایسے ہتھکنڈے ناقابلِ قبول ہیں۔ حکومت فوری طور پر ڈاکٹر صاحب کو رہا کرے اور اس غیر قانونی اقدام کی وضاحت پیش کرے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
* *
01/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ہمارے محترم
**انصاف امداد سیال صاحب**
آج روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے،
قبر کی منزلیں آسان فرمائے اور
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
دعا گو: لواحقین
سب کو شکوہ ہے اوروں سے دو چہروں کا، خود کو آئینے میں کوئی نہیں دیکھتا۔۔۔؟
*انتہائی افسوس
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز رشتہ دار محترم محمد ھاشم علی سیال کی بہین
محترم حبیب احمد سیال کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
16/07/2026
اللہ تعالیٰ*الخیر ویلفیئر ایسوسی ایشن** کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ہم سب کی تمام فلاحی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
*دعوت:*
اگر آپ خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں تو آج ہی Al Khair Welfare Association کا حصہ بنیں۔
رابطہ: [ نمبر]03001485274
*"ہم اکیلے کچھ نہیں، مل کر سب کچھ ہیں"*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi Street
Midway Point, TAS
7171