PTM Australia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTM Australia, Makeup artist, riverwood, Sydney.
17/11/2025
اپنے پشتون وطن سے گیارہ مہینے دور رکھے جانے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما حاجی صمد لالا سے صوبۂ سندھ کے ضلع دادو کی عدالت (حوالات کمرہ )میں طویل ملاقات ہوئی۔
ریاست کی جانب سے ڈالے گئے مسائل اور تکالیف کے باوجود انہوں نے ایک لمحے کے لیے بھی مایوسی کا اظہار نہیں کیا۔ وہ خوش تھے کہ وطن کی خاطر جیل کاٹ رہے ہیں۔ جیل میں انہیں وہ تمام سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہیں جو ایک عام قیدی کا حق ہوتی ہیں، اور سندھی عدالتیں بھی ان کے کیس میں کوئی پیش رفت نہیں کر رہیں وکلاء کے ہڑتال ہونے کی وجہ سے اگلی پیشی یکم تاریخ کو ہوگی۰
لالا خوش تھے اور تمام دوستوں کو سلام بھیج رہے تھے۔
ان کے عزائم پختہ اور حوصلے بلند تھے، اور وہ نئی حکمتِ عملی کے ساتھ تحریک کو آگے بڑھانے کی خواہش کا اظہار کر رہے تھے۔
انہوں نے حنیف پشتین، نور اللہ ترین، ګوهر، عدنان اور خبیب کی لاپتہ ہونے پر شدید دکھ کا اظہار کیا۔
وہ دعا کر رہے تھے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد رہائی نصیب فرمائ
17/11/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riverwood
Sydney, NSW
2210