mk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mk, Rajshahi Division.
السلام علیکم تمام ارباب خیریت سے ہوں گے بھائی ہم لوگوں نے ایک گروپ بنایا ہے اور اس میں یہ کیا ہے کہ میں 600 روپے پر منتھ ہم لوگ جمع کریں گے جس میں کسی غریب لوگوں کا راشن ڈلوا کے دیں گے تو اپ لوگ اگر ایڈ ہونا چاہتے ہیں یا اپ کو اس کا نمبر چاہیے تو وہ بھی اپ کو بھیج سکتا ہوں جزاک اللہ خیر کثیر
03487463597
عرفان حیدر ایزی پیسہ
Quran - Surah Al-Ma'idah 5:9
Translation:
Allah has promised those who believe and do righteous deeds that their sins will be forgiven them and they will have a great reward.
القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 9
ترجمہ:
جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں، اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے گا اور انہیں بڑا اجر ملے گا
Quran - Surah Al-Baqarah
Verse 208
Translation:
O you who believe! Enter into Islam completely and do not follow the footsteps of Satan, for he is to you an open enemy.
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 208
ترجمہ:
اے ایمان لانے والوں! تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ اور شیطان کی پیروی نہ کرو کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
Quran - Surah Al-Baqarah
Verse 262
Translation:
Those who spend their wealth in the way of Allah and then do not show favor or harm after spending, their reward is with their Lord, and they will have no grief or fear.
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 262
ترجمہ:
جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور خرچ کرکے پھر احسان نہیں جتاتے، نہ دکھ دیتے ہیں ، ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور ان کے لیے کسی رنج اور خوف کا موقع نہیں۔
20/11/2024
Al-Qur'an - Surah No. 2 Al-Baqarah
Verse No. 208
Translation:
O believers! Come to Islam completely and do not follow Shaytaan as he is your open enemy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Rajshahi Division
21/11/2024