بارہ نیوز
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de بارہ نیوز, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
28/07/2026
شکریہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی
شکریہ ایم پی اے عبدالغنی آفریدی
27/07/2026
جب نالہ چیک پوسٹ کے ساتھ روڈ بند کیا گیا تو ہم زوان ملک دین خیل کے وفد کی حیثیت سے کور کمانڈر صاحب سے ملاقات کے لیے گئے۔ ملاقات میں موجودہ صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔
ہم نے پوچھا کہ روڈ کیوں بند کیا گیا ہے؟ اس پر انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات اور موصول ہونے والے تھریٹس کی وجہ سے روڈ بند کیا گیا ہے۔
ہم نے مزید پوچھا کہ یہ روڈ کب تک بند رہے گا؟ تو انہوں نے بتایا کہ اندازاً ایک سے دو ماہ تک روڈ بند رہ سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ روڈ بند ہونے سے عوام کو مشکلات پیش آ رہی ہیں، لیکن اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو پھر انہیں چیک پوسٹ کے قریب یا دیگر علاقوں میں آپریشن کرنا پڑ سکتا ہے، اس لیے عوام سے تعاون کی درخواست کی۔
ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر قوم ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہے تو چیک پوسٹ کی ذمہ داری خود سنبھال لے۔ جس پر میں نے عرض کیا کہ اگر قوم ہی چیک پوسٹ سنبھالے گی اور سیکیورٹی کی ذمہ داری بھی خود اٹھائے گی تو پھر فورسز اور چیک پوسٹوں کی ضرورت کیا رہ جاتی ہے؟
پشاور رینگ روڈ پر پولیس کا لکی ڈرا والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن
عوام کے لاکھوں روپے ڈوب گئے
ایک بہترین قدم 💥
شلوبر روڈ
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The