Basirat-e-Islam
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Basirat-e-Islam, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
اچھے اور برے کام کے تم خود ہی ذمہ دار ہو۔🌸🥀🫀
جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے، اللہ اسے ایسی جنت میں داخل کرے گا جہاں نہریں بہتی ہوں گی اور وہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔
یہ ہے سچی کامیابی، یہی ہے ہمیشہ کی زندگی 🌿✨
اللہ ہمیں بھی ایمان اور نیک اعمال کی توفیق دے، آمین 🤲
#قرآن
#اسلام
#ایمان
#جنت
06/02/2026
مسجدِ قبا: اسلام کی پہلی مسجد اور تقویٰ کی بنیاد۔
۔
۔مسجدِ قبا اسلام کی تاریخ کی پہلی مسجد ہے، جس کی بنیاد خود رسول اللہ ﷺ نے رکھی۔
یہ وہ مبارک مسجد ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا کہ یہ تقویٰ کی بنیاد پر قائم کی گئی ہے۔
نبی کریم ﷺ ہر ہفتے مسجدِ قبا تشریف لے جاتے اور وہاں دو رکعت نماز ادا فرماتے۔
حدیث میں آیا ہے کہ مسجدِ قبا میں دو رکعت نماز پڑھنے کا ثواب ایک عمرہ کے برابر ہے۔
مسجدِ قبا ہمیں سکھاتی ہے کہ اسلام کی بنیاد ایمان، تقویٰ، محبت اور اتحاد پر ہے۔
آئیے ہم بھی اپنی زندگیوں کو تقویٰ اور سنت کے مطابق بنائیں۔
۔آپ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیجئے گا شکریہ۔.
مشکل وقت میں یہ یاد رکھیں کہ اللہ کی رحمت ہر تنگی پر غالب ہے۔ وہ ہمارے لیے راستے بند نہیں کرتا بلکہ بہترین راستے کھولتا ہے۔"❤️
#اللہ #قرآن
ہمیں اللہ پاک کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے ❤️
03/02/2026
"جب رب ساتھ ہو تو مستقبل کی فکر کیسی؟ سورہ الضحٰی کی یہ آیات ہمیں سکھاتی ہیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور اللہ کا فضل ہماری سوچ سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔"
اپنی تمام امیدیں صرف اپنے رب سے وابستہ کریں، وہی ہر مشکل کو آسانی میں بدلنے والا ہے۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں اچھا سوچنا اور اچھا گمان کرنا ❤️عبادت ہے
28/01/2026
“دو سجدوں کے درمیان مانگی جانے والی وہ دعا جو دنیا اور آخرت سنوار دے 🤲”
#دعا
#نماز
#اسلام
#حدیث
#سنت
#اللہ
#روحانیت
#ایمان
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The