PTI LOVER
کیا ہم کوئی غلام ہیں
جو اپ کہیں ہم کرلیں!
absolutely not �
Great leader imran khan 💞💞
😂😂😂
شکریہ پاکستان!
گزشتہ شب چیئرمین عمران خان کی کال پر عوام نے ایک بار پھر لبیک کہا اور پورے پاکستان میں عوام نے سٹرکوں پر نکل کر امپورٹڈ حکومت کو پیغام دیا کہ امپورٹڈ حکومت ہمیں کل بھی نا منظور تھی، اور آج بھی نامنظور ہے۔
اپنی نااہلی اور نالائقی کے سبب جس طرح دو ماہ کے اندر امپورٹڈ حکمرانوں نے مہنگائی کا بم عوام پر دے مارا ہے عوام نے اسے بھی مسترد کر دیا ہے اور ان نام نہاد حکمرانوں کو بھی۔
تُو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے🔥
❤🇧🇫
ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد✌
D chawak Islamabad 26.5.2022
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The