Ghous Bhatti Official
اپنے کردار کو عظیم بناؤ ہر لباس میں اچھے لگو گے❤️
10/05/2024
آج کل لوگوں کو باہر بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے اور کتنے دن تک اے سی چلا کر ہم گزارا کر سکتے ہیں؟ آج ہمیں کم از کم 100 کروڑ درخت چاہیے پورے پاکستان میں. بہت جلد درجہ حرارت 45 سے 50 اور پھر 55 سے 60 ڈگری تک پہنچ جائے گا....!!!
انسانوں کیلئے 55 ڈگری درجہ حرارت میں زندہ رہنا دشوار ہو جائے گا. ہمیں بہت پہلے درخت لگا لینا چاہیے تھے کیونکہ درخت بڑے ہوتے بھی 5 سے 8 سال لگ جاتے ہیں....!!!!
عنقریب بارشیں آنے والی ہیں اور ہم سب کو چاہیے کہ فی گھر کے فرد 3 درخت لازمی لگائیں اور ان کی حفاظت اور ضروری دیکھ بھال کا بھی ذمہ لیں اور سب کچھ گورنمنٹ پر نہ چھوڑیں ، یہ درخت ہی ہمارے علاقوں کے درجہ حرارت کو کم کریں گے اور موسم کو قابل بنائیں گے کہ انسان آسانی سے زندہ رہ سکے
درخت لگائیں 🌳
بخت جگائیں ❤️
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Multan
Democratic Republic Of The
64101