King Star of Rojhan
Rojhani Boys
دوست نہ ہونا دکھ کی بات ہے
لیکن دشمن نہ ہونا اس سے بھی
زیادہ افسوسناک ہے
زندگی اپنی کھل کر جیو، اگر موت لکھی ہوگی تو مچھر سے بھی مر جاؤ گے، اگر جینا لکھا ہوگا تو سمندر بھی راستہ دے دے گا۔
قربانی کی عظمت
"اللہ کی رضا کے لیے قربانی کرنا، ایمان کا امتحان ہے۔"
حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کی قربانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ کے لیے کیا کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
۔ جو لوگوں فالو کریں گا آس کو ایک ڈبا گوشت کہ میلے گا
16/05/2026
روجھان
دشمنداری نے بلوچیت کو پیچھے دھکیل دیا ،
عورت ساتھ ھو تو دشمن کو چھوڑ دیا جاتا تھا ،
تمن مزاری کی تاریخی میں داستانیں ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہیں ،
تاھم گزشتہ روز ایک پرانی دشمنی کی بنا پر ماں کے سامنے جواں سال بیٹے کو قتل کردیا گیا
اگر عورت ذات کے احترام میں یہ کہ کر چھوڑ دیا جاتا کہ ھم چاہتے تو آپکو مار سکتے تھے لیکن عورت ذات کی احترام میں آپکو چھوڑ رہے ہیں کہتے ھوئے اگر چلے جاتے تو عورت ذات کے احترام میں تمن مزاری کی شان میں اضافہ ھوتا
،اور تاریخ اسلام میں بھی عورت کے احترام کا حکم ھے
بیشک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے ،
Catégorie
Contacter l'entreprise
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
Notifications
Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque King Star of Rojhan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.