Weather50
Weather Update All Pakistan
جنوب مشرقی پنجاب
بہاولپور چولستان سے منسلک علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش🌧🌧
ستمبر کے آخری ہفتے کے آخر سے اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران تین طاقتور مغربی سلسلے ملک میں اثر انداز ہونے کا امکان جس سے آزاد کشمیر۔ گلگت بلتستان۔ خیبر پختون۔ خواہ ۔پنجاب اور شمالی بلوچستان میں پہاڑوں پر برف باری اور میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور اولے ژالاباری کے بھی امکان ہے ۔جنوبی پنجاب میں اس دوران ایک سے دو بارشوں کے امکان جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔جبکہ حالیہ جاری بارشوں کا سلسلہ کل تک اختتام پذیر ہو جانے کا امکان ۔
15 سے20 ستمبر کے دوران آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 15 ستمبر (شام/رات) سے خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ۔ 16 ستمبر کو مغربی ہوائیں بھی ان علاقوں میں داخل ہوں گی۔ جس کے باعث:
15(شام/رات) سے20 ستمبرکے دوران کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور)، گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گھانچے، شگر)، مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، قصور ،لاہور، شیخوپورہ، چترال، دیر،سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہاٹ،پشاور، مردان، صوابی اورنوشہرہ میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ بعض مقا مات پر تیز / موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
16 (شام/رات)سے18 ستمبر کے دوران کرم، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کرک ، وزیرستان، میانوالی، سرگودھا،خوشاب،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اوربھکر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سےبارش کا امکان ۔ اس دوران ڈیرہ غازی خان، راجن پور، موسیٰ خیل،بارکھان، ژوب، قلات ، خضدار، میر پور خاص ، خیر پور، تھر پارکر، عمر کوٹ اورسانگھڑ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
ممکنہ اثرات اور اقدامات:
17 سے19 ستمبر کے دوران تیز / موسلادھار بارش کے باعث کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، گلیات، مری، راولپنڈی /اسلام آباد کے مقا می اور برساتی ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔
16 سے19 ستمبر کے دوران تیز / موسلادھار بارش کے باعث مری،گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان ، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ۔
بارشوں کے باعث حالیہ گرم اور شدید حبس میں کمی کا امکان۔
کسان حضرات موسمیا تی پیش گو ئی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے معاملات ترتیب دیں۔
سیاحوں کو بارشوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت۔
آندھی/جھکڑ / گرج چمک اور شدید بار شوں کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے، سولر پینل وغیرہ)کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
آندھی /گرج چمک/شدید بار شوں کے دوران عوام کومحفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت۔
16/09/2023
محکمہ موسمیات
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 12 جولائی سے 17 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی
لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، قصور، اوکاڑہ، میانوالی اور خوشاب کے اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی
سرگودھا، فیصل آباد، شیخوپورہ، حافظ آباد، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارشوں کی پیش گوئی
بکھری بکھری بارشیں ہیں جہاں ہو گئی وه شکر ادا کریں جہاں نہیں پہنچی وه تیار رہیں ابھی چار دن بارشوں کے ہیں ۔جنوبی پنجاب اور سندھ آج اور کل کچھ امکان جبکہ 7 سے 9 جولائی موسلا دھار بارشوں کے امکان انشاء اللّه ۔جبکہ باقی علاقوں میں بارشوں نے جل تھل مچائی ہوئی ہے وہاں بھی مزید بارشوں کے امکان
پوسٹ تاریخ
05_07_2023
بارشیں ہی بارشیں آج سے اگلے چھے دن آج سے 10 جولائی کے دوران ملک بھر ہر علاقے میں کم سے کم دو سے تین بارشوں کے فل امکان
Weather 50
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The