ALLAH
update description
31/07/2023
جب اولاد دُنیا کی دولت سے امیر بن جائے تو ماں باپ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں اولاد ناراض نہ ھو جائے....
لیکن
جب اولاد ایمان کی دولت سے امیر بن جائے تو وہ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں ماں باپ ناراض نہ ھو جائیں...🕋
خودکا جائزہ لیں۔۔۔😊
یہ وہ میدان ہے جہاں پر اسلام کی پہلی جنگ 17رمضان کو لڑی گئی جنگ بدر ۔
*نہ بجلی ، نہ بیٹری ، نہ پيٹرول ، نہ ہی کوئی سولر سسٹم*
*یہ ہے اللّٰہ تعالی کی قدرت* *سبحان اللہ*❤
21/03/2023
اس سال پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین رمضان ہوگا
اے اللّٰہ پاک غریبوں کے حال پر رحم فرما
سب کی عزتیں محفوظ فرما*
آمین یارب العالمین
19/02/2023
يااللّه اپنے حبیب ﷺ کے صدکے ان غریبوں کی مدد کر۔۔۔
ترکی # ماشاءاللہ ترکی میں ایک فیملی کو ملبے سے زندہ و سلامت نکال لیا ۔۔۔۔
اہل علاقے میں خوشی کی لہر
*ترکی زلزلہ ایک فیکٹری میں لوگ کام کررہے ہے سی سی ٹی وی ویڈیو ایک خوفناک اللہ اکبر.
پشاور دھماکو سے لرزاٹھا 😥
یااللّٰہ وطن عزیز پر رحم فرما🙏
خدارا کسی دل توڑنا نہیں جوڑنا سیکھيں۔🙏🏻
*سر دی میں جم گئی پر اپنے بچے کو بچا گئ*
*ماں کی ممتا کو سلام.......🙏🙏😭😭
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
Bela
Democratic Republic Of The