Muhammad Ashfaq
Medical / Health
02/01/2023
فیٹی لیور جگر میں سوجن
فیٹی لیور کو پندرہ دنوں میں صاف کریں۔ آسان علاج
فیٹی لیور میں پیروں میں سوجن آنے لگتی ہے ۔
جسم باڈی میں انفلیمیشن ہونا شروع ہو جاتی ہے
پیٹ بڑھ جاتا ہے ۔ تو موٹا پن نہ سمجھیں پیٹ درد ہوتا ہے ۔
دن بھر تھکان محسوس ہوتی ہے ۔ سکن کافی مرجھا جاتی ہے روکھی سوکھی بے جان سی لگتی ہے۔ بال جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں- آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
نظر آتے ہیں۔
پیشاب کا رنگ گہرا پیلا ہو جاتا ہے جانڈس کی علامات نظر آنے لگتی ہیں ناخن اور آنکھیں پیلی نظر آتی ہیں
بھوک نہیں لگتی معدہ خراب ہو جاتا ہے ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے گیس بنتی ہے ۔
بخار نہیں ہوتا پھر بھی منہ کا ذائقہ خراب ہوتا ہے، جو بھی کھاتے ہیں مزہ نہیں آتا کھانے کا دل نہیں کرتا منہ سے بدبو آتی ہے ۔
سیب کا سرکہ ۔
ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ سرکہ ڈال کر پئیں دن میں دو بار استعمال کریں۔ ناشتہ اور کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پینا ہے ۔
لیموں ۔
ایک گلاس پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر پئیں اور یہ کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد استعمال کریں۔ ریگولر استعمال کریں ۔
گرین چائے پئیں
سونے سے آدھے گھنٹے پہلے۔
ایک کپ پانی میں ہلدی دو چٹکی ڈال کر ابالیں اور نیم گرم پئیں۔
پپیتا کھائیں ، آملہ کھائیں۔
آملہ پاؤڈر ایک چمچ پانی کے ساتھ لیں۔
ھوالشافی
بچوں کے ٹانسر کے لیے۔۔۔۔
قسط شیریں 50 گرام
خالص شہد 50 گرام
زیتون کا تیل 50گرام
ان کو ملا کر معجون بنالیں۔ آدھا چمچ صبح آدھا شام استعمال کریں۔ کھٹی اور ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The