Wadi e kandhi
District BARKHAN
20/07/2026
20/07/2026
گرینڈ الائنس بلوچستان کے دلیر رہنما، نائب صدر گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان محترم گل باران حسنی صاحب کو ہدہ جیل سے رہائی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ✌️🌹
20/06/2026
🌸 شادی مبارک 🌸
جہانگیر حسنی اور ذوالفقار حسنی کو بہت بہت شادی مبارک ہو 💐
17/05/2026
ایس ڈی او ملک عبدالغفار حسنی صاحب کو لورالائی ڈوثرن کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد 🌹✨
16/05/2026
ڈوثرن لورالائی کے تمام معزز عہدے داران کو، اور خاص طور پر محترم عبدالغفار حسنی صاحب کو لورالائی ڈوثرن کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔ 🌹
یہ کامیابی آپ کی محنت، دیانتداری اور کارکنوں کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
ایس ڈی او ملک عبدالغفار حسنی 💖
27/03/2026
وادی کندھی، ضلع بارکھان کا اعزاز
اللہ نواز حسنی ولد رب نواز حسنی بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت لورلی ڈویژن سے نائب تحصیلدار منتخب ہوگئے۔
جو کہ وادی کنڈھی، ضلع بارکھان کے لوگوں کے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔
20/03/2026
مسجد غوثيه
وادی کندهی .
عید الفطر کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائے گی انشاء الله عز وجل
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
Notifications
Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Wadi e kandhi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.