Ataullah Khan
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Ataullah Khan, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
اواز کی دنیاء کے دوستو کیا حال اللہ کریسی خریت سیے ہوں گے میں ہوں عطاءاللہ خان ارض شاعر نظر توہاڈی ،
04/07/2025
میں پل دو پل کا شاعر ہوں، پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل میری جوانی ہے
Ataullah khan💘💘💘💘
04/07/2025
سمجھے گا کون جاگتی آنکھوں کے خواب کو
ہم اپنے حادثوں کےــــــــــــــــــ اکیلے گواہ ہیں ــــــــــــ؟
!!عطاءاللہ خان!!
!!ـــــــــــــــــــــــــــــ؟
12/08/2024
کبھی سارا شہر اپنا تھا
اور تم اجنبی تھے
تم اپنے ہوئے تو شہر اجنبی ہو گیا
اب نہ تم اپنے ہو اور نہ شہر اپنا ہے
اس موڑ سے شروع کر لی ہے پھر سے زندگی
جہاں سارا شہر اپنا تھا
اور تم اجنبی تھے!
💔😢
09/08/2024
ماشاءاللّٰه الحمداللّٰه مجھے اللہ نے بیٹاء عطاء کیا ہے ماشاءاللّٰه
16/07/2024
🔥اَساں یار ہاں شَاکر یاراں دے
اَساں لُوگ بَازاری کُوئی نَاں 💞
01/07/2024
#عزت جب عزتوں_ کے _مالک_ نے دی ہو _تو🔥
کے #برا _چاہنے_ سے کیا _فرق_ پڑتا _ہے ✌
17/06/2024
*تم سے محبت اتنی ہے🫰*
*کہ*
*تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتا ہوں😔*
*پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتا😔*
♥️💯💔😢Ataullah Baloch
16/06/2024
لاکھ تُو پیار کےپڑھتا رہے منتر ____عطاءاللہ❤
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا وہ ڈسا کرتے ہیں
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The