Iqbal tanha official
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Iqbal tanha official, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
يا الله ته په پښتنو باندې خپل رحم وکړي امين
Bajaur😭💔🥹🤲😰
باجوڑ نادرہ آفس کے سامنے دھماکہ متعدد افراد زخمی ہہونے کی اطلاعات
14/06/2023
اعلان گمشدگی
حمزہ ولد محمد رازق سکنہ ٹھنڈٸ سلارزٸ اور اس کا دو ساتھی چار دن پھلے مردان معیارو مدرسے نکلے ہے
جو ابھی تک نہ مدرسے اور نہ گھر پر اۓ ہے
جسکے نام ضیاء الدین ولد عزیزاللہ خان سکنہ تڑلہ سلارزی باجوڑ اور دوسرے بچے کا نام یونس خان ولد داؤد خان سکنہ ٹھنڈئ سلارزی باجوڑ سے تعلق رکھتا ہے
اگر کسی نے دیکھا ہو کہیں پر تو پلیز درج ذیل نمبرو پر رابطہ کریں۔
پلیز یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔
03049055790.03020096732
03062022155.03015391139
انٹرنیشنل کرکٹر نسیم شاہ کا آبائی علاقہ معیار لوئر دیر پہنچنے پر لوگ استقبال کررہے ہیں۔
لکی مروت، پولیس تھانہ صدر پر اور ڈی ایس پی کی گاڑی پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 5 اہلکار شہید۔
غلام اکبر مروت صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لکی مروت.
اللہ شہید DSP اقبال مومند اور ان کے ساتھیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
So sad 😞
افسوس ناک خبر لکی مروت بم دھماکہ،ڈی ایس پی اقبال مومند سمیت چار پولیس جوان شہید جبکہ پانچ زخمی ہوگئے،
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
équipe culinaire
Tenue
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The