islam official
DR.Israr Ahmed
09/06/2026
I found this amazing template in CapCut. Tap the link to try it out!
CapCut template: workspace water supp 20 uses | 2 likes | Check out ام بنت سعؤد king of uk’s template workspace water supp on CapCut. You may also like by and by ...
06/06/2026
Nature beautiful around me
ماشاءاللہ حجاج کرام منی پہنچ گیا ہے اللہ سب کو حج کو قبول فرما امین #
Wazifa for hajat
مچھر: ایک معمولی کیڑا یا "خونی" انجینئر ہم جسے معمولی سمجھ کر تھپڑ مار کر مار دیتے ہیں، دراصل وہ قدرت کا سب سے جدید "اسٹیلتھ فائٹر جیٹ" ہے مچھر کی ٹیکنالوجی ملاحظہ فرمائیں 100 آنکھیں: تاکہ آپ کا ہات #ھ آنے سے پہلے ہی اسے پتا چل جائے (اسی لیے تو ہاتھ نہیں آتا 48 دانت: پورا ڈینٹسٹ کا کلینک لے کر گھوم رہا ہے۔ 3 دل: ایک آپ کی محبت میں، ایک خون پینے کی خوشی میں، اور ایک بھاگنے کے لیے تھرمل ریسیور: اندھیرے میں بھی اسے پتا ہوتا ہے کہ آپ کا تازہ خون کہاں چھپا ہے۔ 6 چاقو: یہ کوئی کیڑا نہیں، باقاعدہ 'شیف' ہے جو پورے پروٹوکول کے ساتھ زخم لگاتا ہے مطلب یہ کہ مچھر آپ کو کاٹتا نہیں، بلکہ باقاعدہ آپ کا میڈیکل چیک اپ" کرتا ہے، بے ہوش کرتا ہے، خون کا سیمپل لیتا ہے اور پھر فیس (خارش) چھوڑ کر چلا جاتا ہے اگلی بار مچھر مارنے سے پہلے اس کی ڈگریوں کا لحاظ ضرور کیجیے گا 🙂
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The