Honey Bunny
ہمارے شہد کی مٹھاس ایسی جو روح کو سرشار کرے۔
17/10/2023
دوستو!!
کیا آپ ہر چیز کی ملاوٹ اور گراوٹ سے پریشان ہیں؟؟ کہیں آپ کے ساتھ بھی خالص چیز کے نام پر فراڈ تو نہیں ہو گیا؟؟ یا آپ خالص شہد ڈھونڈنے سے قاصر ہیں؟؟ تو
اب آپ کو گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ
Honey Bunny
لایا ہے آپ سب کیلئے خالص
دیسی شہد۔۔۔ جو دے روح کو تازگی۔
موسمی شہد جو پورا سال چلتا ہی جائے۔
موسم سرما کی بہترین سوغات
جو نہ صرف بڑوں، بوڑھوں کی ضرورت ہے
بلکہ بچوں کیلئے تو نہایت ہی شاندار۔
جب آپ کو مل رہی ہو
100% Money Back Guarantee
تو پھر دیر کس بات کی۔
Order now!!
وٹس ایپ کیجیے۔
03406301309
17/10/2023
خالص چھوٹے شہد کیلئے
ابھی وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03406301309
100 Money Back Guarantee
خالص موسمی شہد۔
16/10/2023
Just whatapp me and place your first order to avail UpTo10% discount.
خالص چھوٹی مکھی کا شہد 🍯
16/10/2023
غذائیت سے بھرپور
خالص چھوٹا شہد
100 فیصد Money Back Guarantee کے ساتھ
اب آپکی دسترس میں
وٹس ایپ کریں اور آرڈر بک کریں۔
03406301309
15/10/2023
ہمارا المیہ اور اس کا حل
جیساکہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں یہ المیہ ہے کہ جیسے ہی موسم تبدیل ہوتا جاتا ہے ویسے ہی اس موسم کی زیادہ استعمال والی اشیاء نایاب اور گم ہوتی جاتی ہے چاہے وہ اشیاء خوردونوش ہوں یا دوسرے روزمرہ استعمال کی چیزیں۔
یہاں تک کہ کچھ دن پہلے اونوں پونوں بکنے والی چیزیں بھی مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہوتی ہے۔
ذخیرہ اندوز اور بلیک میلر بھی ایسی صورتحال سے بھرپور منافع کماتے ہیں اور عام عوام مجبوراً مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
دو تین مثالیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں!
1۔ پہلی مثال زیادہ دور نہ جائیں۔ کرونا کے ایام کی لے لیں۔ جیسے ہی ہم سب کو پتا چلا کرونا کا علاج پینا ڈول میں ہے۔ ہم نے پیناڈول اٹھا کر چھپا دی۔ اور بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دی۔
2۔ ہمیں پتا چلا کہ کرونا وائرس سانس کے ذریعے سے جسم میں داخل ہو سکتا ہے اور فیس ماسک پہننا چاہیے۔۔ تو جی کیا ہوا؟؟ مارکیٹ سے ماسک گم۔
3۔ ابھی کا دیکھ لیں۔۔۔۔
آشوب چشم پھیلا ہوا ہے اور مارکیٹ سے eye drops غائب۔۔۔
ابھی موسم سرما شروع ہی ہوا ہے کہ بہت ساری چیزیں مہنگی اور نایاب ہوتی جا رہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک موسم سرما کی سوغات ہے جوکہ مہنگے داموں بکنے لگا ہے۔
ہر گھر کی ضرورت ہے۔۔۔ چھوٹے، بڑے، بوڑھے بزرگ، مرد اور عورت سب کیلئے نہایت ہی فائدہ مند۔
Now Honey Bunny brought to you
خالص
آپ کے فون کی دوری پر۔۔۔
جہاں چاہیں وہاں منگوائیں۔
فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ۔
مناسب دام ۔۔۔۔ بہترین کوالٹی۔
ملاوٹ سے پاک
سو فیصد Money Back Guarantee کے ساتھ۔
تو دیر کس بات کی۔
ابھی وٹس ایپ کیجیے
0340-6301309
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
34100