Habib Official

Habib Official

Partager

best vedio

08/04/2025

اللہ دہ فلسطین دہ مسلمانانو مل شی😭😭😭

22/05/2024

کسی کے گھر بار بار جاؤ تو عزت کم ہو جاتی ہے
مگر ایک ہی للہ کا گھر ایسا ہے
جہاں باربار جاؤ تو عزت بڑھ جاتی ہے

20/05/2024

*_🚨بریکنگ نیوذ🔰_*
📍ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شھید ایران کی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی_*
*_اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن_*
امت مسلمہ ایک اور مسلمان لیڈر سے محروم ہوئی 😭

20/05/2024

اعلان گمشدگی
ال گروپ ممبر امید ہےأپ سب خیر یت سے ہوں
کل بتاریخ 19/05/2024 بروز اتوار مٹی ہوم گراونڈ میں کرکٹ کا فاینل میچ تھا
جس میں استاذ محترم محمد عزیز سکنہ نورنگ سے جیب کا پرس بٹوہ کہیں گر گیا جس میں انتہایئ لازمی کاغذات ۔پیسے ۔اور کارڈز وعیرہ تھے
سارے حضرات کو اطلاع ہے کہ اسکی معلومات میں بھر پور حصہ لیے اور کوشش کریں
پوسٹ ہذا کو اور گروپوں میں شیر کریں
رابطہ نمبر 03457933653

20/05/2024

‏پشاور میں 15 روپے میں 100 گرام روٹی کا وزن بڑھا کر120 گرام اور 30 روپے کی روٹی کا وزن 200 گرام سے بڑھا کر 240 گرام کردیا

نانبائی ڈیجیٹل ترازو رکھنے کے بھی پابند ہونگے ، اعلامیہ

19/05/2024

کلہ چی مو چل او دوکہ زدہ نہ وہ نو ڈیر بہ دی پہ دی بھانہ پریگدی چی تہ سادہ یی

خیبر پختونخوا میں غیراعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام! #pti 18/05/2024

بجلی لوشیڈنگ کے خلاف علی امین گنڈاپور کا بیان
اگر بجلی کے لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوا تو میں اپ کو بجلی کاٹوگا

خیبر پختونخوا میں غیراعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام! #pti

13/05/2024

گاڑی یا موٹر سائیکل رکھنے والے تمام حضرات 2پہر کو سکول کے بھوکے پیاسے گرمی سے ستائے بچوں کو لفٹ پہچان والوں کو دیا کریں
یہ ہمارا مستقبل ہیں

03/05/2024

اگر مجھے یا میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا، میں ہمیشہ موت کو غلامی پر ترجیح دونگا۔

03/05/2024

Well come
کپٹن ریٹائر مظہر اقبال DPO
لوئر دیر تعینات

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The