Hafiz muhammad iqbal
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Hafiz muhammad iqbal, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں روحانی رہنمائی
🤲 شرعی دعائیں، اذکار اور رقیہ
📿 قرآنی عملیات اور دینی معلومات
✨ اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسا اور سنت کی پیروی
Follow کریں اور خیر کی بات دوسروں تک پہنچائیں۔
وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ (سورۃ ہود، آیت 113)
25/07/2026
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
21/07/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کے مجرب نقوش
جسکو بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ہتھیار مل گیا اور یہ سنبھالنے اور استعمال کرنے کا فن سیکھ گیا۔۔
کسی اور طرف دیکھے گا بھی نہیں
یہ نقش ہم ہر طرح بیماری میں استعمال کرتے ہیں
اس کے علاؤہ جادو جنات اور اس سے پہر جو بیماریاں بنتی ہیں اس میں الحمدللہ رزلٹ اللہ تعالیٰ کے حکم سے کافی اچھا
اور جس کے لئے تیار ہے وہ ایک بڑا ڈاکٹر
لیکن جادو جنات کی طرف توجہ نہ دی اور اپنا مرض ڈاکٹری سمجھا ۔۔اپریش کے علاؤہ بڑے ڈاکٹرز علاج سے بیزار ہو گئے
علاج نہیں انکا۔۔۔اور جو ہوا وہ آپریشن
سالوں سے بستر پر
اجکل ہم علاج کر رہے۔۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے اعمال کافی سارے ہمارے تجربات
الحمدللہ ۔۔۔
زندگی نے وفا کی تو اس پر کتاب لکھوں گا۔۔
ان شاءاللہ
مصروفیات زیادہ وقت کم۔۔۔
اس لئے مریضوں کے لئے وقت پورا نہی ہو رہا۔۔۔
نہیں تو سوچا بہت کچھ ہے اور اس پر مشورہ بھی اپنے بڑوں سے ہوا ہے03106106089 ۔
ہم علاج کرتے ہیں اور شفاء میرا رب دیتا ہے
18/07/2026
شوہر کی محبت اور خلوص حاصل کرنے کیلئے اس نقش کو استعمال کریں 03106106089
12/07/2026
جادو کروانے والے کو دیکھنے کا نقش
اگر آپ کو شک ہے کہ کوئی شخص آپ کے خلاف جادو کروا رہا ہے،
یا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اصل دشمن کون ہے،
تو یہ مجرب روحانی طریقہ آزمائیں۔
طلسم لکھیں،
اس میں اپنے سر کا ایک بال رکھیں،
اچھی طرح لپیٹ کر
اپنے سونے والے تکیے کے نیچے رکھ دیں۔
تین راتوں کے اندر
وہ شخص آپ کو خواب میں واضح شکل میں نظر آ جائے گا
جو آپ کے خلاف عمل کروا رہا ہے۔
شرط:
یہ عمل سچائی کے لیے ہے، انتقام کے لیے نہیں
اجازت کیلے کمنٹ میں سبحان اللہ لکھ کر شیر کریں
12/07/2026
سورت اخلاص
حب ہو یا دب یا پہر جادو جنات کے مسائل عاملین اس سے کام لیتے ہیں حضرات بھی سورت اخلاص کے مشہور ۔۔
جادو جنات کے اعتبار سے سورت اخلاص تکرار سے وار بہت مفید۔۔ایت سحر اور سورت اخلاص ۔جب بغض وعداوت کا مسلہ ہو۔۔میاں بیوی ہو یا کوئ اور
جادو کاٹ میں مفید ہے اس کے مختلف طریقوں سے کام لیا جاتا ہے ۔۔روز ایک نقش مریض کو پلانا ۔۔7یا11دن اسکا استعمال
دم اسکا اصل وار ہے ۔۔طریقہ اسکا تکرار ہے
03106106089 ۔
09/07/2026
رابطہ
05/07/2026
یہ حروف مقطعات کا نقش ہے یہ مختلف قسم کی بیماریوں اور کاروبار میں برکت کے لیے اور گھر میں خیر و برکت کے لیے عام طور پر لکھیں جاتے ہیں بیمار کے لیے اس نقش کو لکھ کر پلانے کے لیے دے دے اور کاروبار برکات تجارت کے لیے لکھ کر اپنے پاس رکھنا یا مکان میں لگانے کے لیے دے دےاس نقش کی خصوصی اجازت کے لیے کمنٹ میں سبحان اللہ لکھیں اور اس نقش کو شیئر کر دیں03106106089
# بہترین تعویز
Catégorie
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
Notifications
Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Hafiz muhammad iqbal publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.