Turkish series

Turkish series

Partager

آپ ہمارے پیج پر ارتغرل غازی عثمان غازی اور دوسرے ترکش سیریز کی بہترین شارٹ سین انجوائے کر سکتے ہیں ہمارے پیج کو فالو کریں

Earn-easy- Helping You Make Money Easily 05/04/2024

Earn-easy- Helping You Make Money Easily Earn-easy is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Earn-easy lets regular users make money with social media and friends!

Earn-easy- Helping You Make Money Easily 05/04/2024

https://earn-easy.homes/613721653871

Earn-easy- Helping You Make Money Easily Earn-easy is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Earn-easy lets regular users make money with social media and friends!

04/02/2024

ارتغرل غازی 🔥🔥🔥

04/02/2024

ارتغرل غازی 🔥🔥🔥🔥

04/02/2024

🔥🔥🔥🔥

04/02/2024

ارتغرل غازی کا دلچسپ انداز 🔥🔥🔥🔥

25/01/2024

صلاح الدین ایوبی کو الله پاک نے اتنی بہادری سے نوازا تھا کہ دش-من بھی انکی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتے تھے جسکا ایمان مضبوط ہو اس پر کسی بھی با-طل قوت کا اثر نہیں ہوتا ویسے ہی صلاح الدین پر ان حشاشین کے مکروفریب کا کوئی اثر نہیں ہوتا تھا بلکہ ان کا فتنہ بھی انہوں نے ہی ختم کیا تھا ابھی سیزن ون میں ذیادہ فوکس سلطان نورالدین زنگی رح پر ہے کیونکہ وہ بھی ایک عظیم سلطان گزرے تھے اسکے بعد جب صلاح الدین ایوبی مصر کے حاکم بنے گے تب ان کے سارے کارنامے دیکھاۓ جائیں گے اور تب ہی انکے انٹیلجنس کے سربراہ علی بن سفیان کی سیریز میں شمولیت دیکھائی جاۓ گی اس سے پہلے جو سکواڈ میں علی اور احمد تھے وہ صرف سرحد غازی والے ساتھی تھے اور میری ایک خواہش تھی کہ صلاح الدین کے پیار و محبت والے سین نا ہو تو شکر ہے ایمرے کونک نے وہ بات پوری کی ثریا اور انکا سین صرف دو منٹ کا ہوتا ہے اس سیریز کی ایک اور اچھی بات کہ اس میں مرد مشکلات اور انکے حل نکالنے میں اتنے مصروف ہیں کہ اپنی عورتوں کے ساتھ فضول کی لمبی چوڑی بات کرنے کا انکو موقع ہی نہیں ملتا یہی بات سیریز کواچھا بناتی ہے

25/01/2024

اس تصویر میں جلال الدین خوارزم شاہ کو دکھایا گیا ہے کہ کس طرح وہ شیر کی طرح چنگیزی حملوں کا سامنا کررہا ہے اورکس طرح تنے تنہا اس بڑی فوج کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہا ہے ۔۔ اس وقت اس پاس کے کسی مسلم بادشاہ نے انکی مدد نہیں کی حالانکہ وہ شمس الدین التمش کے پاس ہندوستان تک گئے اور اسکے بعد سلطان علاؤ الدین کیقباد کے پاس کسی نے انکی مدد نہیں کی صرف 32 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے بعض مورخین کے نزدیک انہوں نے گمنامی کی زندگی اختیار کی اور آخر وقتوں میں درویش بن کر عراق میں وفات پا گئے ۔۔ 1217 ء میں جنگیز خان نے خوارزم پر حملہ کیا اس وقت جلال الدین کی عمر محض سترہ یا اٹھارہ سال تھی اسامہ ابن زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ اور محمد بن قاسم کے بعد جلال الدین ایسے سالار تھے جو کم عمری میں دشمنوں سے لڑے تھے ۔۔۔ انکے بیرق جھنڈے پر " ظل الله علی الارض " لکھا ہوا نظر آرہا ہے۔۔۔۔

25/01/2024

میرے جاسوس میرے وہ گمنام سپاہی ہیں کہ اگر پکڑےِ جائیں تو انھیں کفن بھی نصیب نہیں ہوتا۔ یہ میری آنکھیں اور کان ہیں جن سے میں میلوں دور دشمن کو دیکھتا اور سنتا ہوں۔
اگر یہ چاہیں تو اپنے ایمان کا سودا کر کے میرے لیےشکست کا باعث بن سکتے ہیں مگر وطن سے دور دشمن کے اندر رہ کر‏یہ لوگ اپنا ایمان نہیں بیچتے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے لیے اپنی جان ہر وقت ہتھیلی پہ رکھتے ہیں(صلاح الدین ایوبی)

25/01/2024
Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The