yar khan
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de yar khan, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
꧁༒☬ Yar Khan ☬༒꧂
❤️🩹 2K+ Followers ❤️🩹
🌳 Village Life | Nature 🌳 💫,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, Follow my page,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, love you,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,💫❤️
قدرت کا کمال 🌿
دیکھیں یہ مکھیاں کیسے یہاں سے مٹی لے کر جاتی ہیں اور پھر اس سے اپنا گھر بناتی ہیں۔
اللہ کی ہر مخلوق میں کتنی محنت اور ہنر ہے۔
اگر آپ کو بھی قدرت کے یہ مناظر پسند ہیں تو پیج کو لائک اور فالو کر دیں ❤️
ویڈیو اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں۔
#قدرت #مکھیاں
قدرت کا کمال! 🐝✨
یہ ہے چھوٹی شہد کی مکھی Apis florea کا جھنڈ
کانٹے دار جھاڑی پر سینکڑوں مکھیاں ایک ساتھ۔
کیا آپ نے کبھی اتنا بڑا مکھیوں کا جھنڈ قریب سے دیکھا ہے؟
کمنٹ میں بتائیں 1 سے 10 تک آپ کو یہ نظارہ کتنے نمبر دو گے؟ ❤️
نوٹ: یہ مکھیاں اس وقت پرامن ہیں۔ براہ مہربانی انہیں تنگ نہ کریں۔
#قدرت
کون سی مکھی سب سے پیاری لگی؟ 🤔👇
آج پانی کے کنارے 4 مہمان آئے تھے:
1️⃣ شہد کی مکھی - محنتی اور پیاری
2️⃣ مٹی والی مکھی Mud Dauber - پتلی کمر والی انجینئر
3️⃣ پیپر بھڑ - نارنجی رنگ کی بہادر
4️⃣ چھوٹی دھاری دار مکھی - کیوٹ سی مہمان
کمنٹ میں بتائیں آپ کو کون سی نمبر والی مکھی سب سے زیادہ پسند آئی؟ ❤️
#مکھیاں #قدرت
🐝 کون سی مکھیاں سب سے زیادہ شرارتی ہیں؟ آپ فیصلہ کریں!
ہماری ٹینکی پر روزانہ یہ مہمان آتے ہیں پانی پینے 💧
ایک تو پانی پی رہی ہے اور دوسری دیکھیں کیا شرارتیں کر رہی ہے 😂
اللہ کی ہر مخلوق کا اپنا ہی انداز ہے۔
اب آپ بتائیں:
1️⃣ آپ کو کون سا منظر سب سے زیادہ پسند آیا؟
2️⃣ کمنٹ میں لکھیں "دوسری مکھیاں یہاں کیا کر رہی ہیں؟" 👇
اگر آپ کو بھی قدرت کے ایسے مناظر پسند ہیں تو:
👍 Like کریں
💬 Comment کریں
🔁 Share کریں
✅ Page کو Follow کریں تاکہ ایسی مزید ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں
,,,,,,,iLov,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, you,,,,,,,,,,,,,,,,, my friend,,,,,,,,,,,,,,, like my page and video 📸 🫶🌹love you ok❤️🩹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
قدرت کے دو حسین نظارے 🌿✨
ڈگی کی ٹونٹی پر شہد کی مکھیاں پانی پی رہی ہیں 🐝💧
اور ساتھ میں تتلی بھی اپنی پیاس بجھا رہی ہے 🦋
چھوٹی چھوٹی مخلوقات بھی اللہ کی کتنی محتاج ہیں۔
آئیں ان کا خیال رکھیں۔
سبحان اللہ 💚
آپ کو تتلی زیادہ پسند ہے یا مکھیاں؟ کمنٹ میں بٹن ضرور دبائیں 👇
اور ویڈیو اچھی لگے تو شیئر بھی کر دیں 💬
یہ دیکھیں کاریگر کا کمال 🔥
لکڑی سے بنی **سوزوکی** 🚐 یا **ٹریکٹر** 🚜
آپ کی نظر میں کون سی چیز زیادہ بہترین بنی ہے؟
کمنٹ میں بتائیں:
1 = سوزوکی
2 = ٹریکٹر
ویڈیو اچھی لگے تو **Like 👍 Share 🔄** ضرور کریں
اور پیج کو **Follow / KP** کا بٹن دبا دیں تاکہ ایسی مزید ویڈیوز سب سے پہلے آپ تک پہنچیں ❤️
24/08/2026
میں دور دراز گاؤں سے آ رہا تھا۔ راستے میں ایک مدرسے کی مرمت ہو رہی تھی، وہ نیا نیا بن رہا تھا۔ میں نے دیکھا باہر چندے کا ایک ڈبہ لگا ہوا ہے۔ میری جیب میں تیس روپے تھے، وہ تیس روپے میں نے مدرسے کے ڈبے میں ڈال دیے۔
آگے جا کر تھوڑی سنسان جگہ تھی۔ میں اللہ سے باتیں کرنے لگا۔ میں نے کہا: "یا اللہ مجھے معاف کرنا، اور مجھے توفیق دی کہ میں نے تیس روپے مدرسے کے ڈبے میں ڈال دیے۔" میں نے توبہ بھی پڑھ لی۔
جیسے دس سیکنڈ گزرے، میرے پیچھے موٹر سائیکل آ گیا۔ گرمی بہت تھی۔ اس نے سلام دعا کی اور کہا: "آپ اس طرح کریں، میرے ساتھ بیٹھ جائیں۔" میں نے سوچا شاید اسے کوئی کام ہو۔ میں نے پوچھا: "آپ کہاں جا رہے ہیں؟" اس نے کہا: "گھر۔" میں نے کہا: "مجھے بھی گھر جانا ہے۔" وہ بولا: "بیٹھ جائیں، میں آپ کو پہنچا دیتا ہوں۔"
تو وہ مجھے گھر پہنچا گیا۔ میں نے شکر ادا کیا اور کہا: "یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ میں نے جب توبہ کی تو آپ نے اس کا رزلٹ مجھے فوراً دکھا دیا۔"
میری تمام لوگوں سے گزارش ہے:
لوگوں سے اچھا سلوک کریں، اچھا رویہ رکھیں، محبت والی باتیں کریں۔ دو دن کی زندگی ہے، آج ہے تو کل نہیں۔ ان شاء اللہ اس کا رزلٹ اللہ پاک اس دنیا میں بھی دے گا اور آخرت میں بھی دے گا۔
محبت سے رہیں، خوش رہیں، آباد رہیں۔
اللہ ہم سب مسلمانوں کو اچھائی کی توفیق عطا فرمائے۔ اگر اس دنیا میں سکون چاہتے ہو تو لوگوں کی چھوٹی چھوٹی مدد کیا کریں۔
کیونکہ زندگی بہت چھوٹی ہے۔ چاہے جتنے غرور سے چلیں، آخر مٹی میں مل جانا ہے۔ یہ دنیا فانی ہے۔
چاہے بہن ہو، بھائی ہو، رشتہ دار ہو، بیوی ہو، جو بھی ہو... اچھا رویہ اختیار کریں، اچھی باتیں کریں۔
اور جو کام بھی کریں، اللہ کی رضا کے لیے کریں۔
اللہ ہم سب کو نیکی کی توفیق دے۔ آمین انشاءاللہ اپ کی زندگی بھی اس پھول کی طرح کھل اٹھے گی سبحان اللہ
اللہ کی قدرت دیکھیں سبحان اللہ 🌿🐝
یہ شہد کی مکھیاں آج صبح نلکے پر پانی پینے آئیں۔
فطرت کتنی خوبصورت ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو Like اور Share ضرور کریں۔ END
کچھ رنگ ایسے ہوتے ہیں جو بغیر بات کیے دل کو چھو لیتے ہیں
جیسے یہ گلابی بوگن ویلیا 💗
فطرت سے محبت کرنے والے کمنٹ میں ❤️ بھیجیں۔
Catégorie
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
Notifications
Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque yar khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.