Dr Fatima Rajput
Health And Beauty
21/05/2024
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے، ﺗﻮ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ❤️🥀
🖤✨
08/05/2024
جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت
لگتا ہے کسی روز گناہگار کرے گا.... ♥️
23/04/2024
خیال گھومتا تھا یوں خیالِ یار کے گرد
زمین گھومتی ہے جس طرح مدار کے گرد🙂
03/04/2024
"((🫀🤎-
*_" اور پھر تکلیف تو تب ہوتی ہے جب آپ کو لہجے سمجھ میں آنے لگ جائیں!* ۔_ " 💔🙂"
__'
⚡🦋~ F A T I M A "🤕
29/03/2024
ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کہ😀
بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت ہے🫣
تمھیں اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں تو
تم میری بند آنکھوں کا سکون ہو جاناں۔۔۔۔!!!❤️
21/03/2024
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں 🔥
💞❣️
14/02/2024
اُسکی آنکھیں تھی کے ایک ڈوبنے والا انسان دوسرے ڈوبنے والے کوں پُکارے جیسے ❤️
#ڈاکٹر #فاطمہ #علی
25/01/2024
ہم نے مجنوں سے سنا تھا کبھی صدیوں پہلے
عشق ہو جائے__تو نسبت نہیں دیکھی جاتی
🔥
#فاطمہ #علی
20/11/2023
یہ آوارگی اس کی عنایت ہے...
ڈر سا لگتا ہے سدھر جانے سے🙂🖤
#ڈاکٹر #علی
25/10/2023
06/10/2023
یعنی کہ اب مجھ سے بھی پھیرو گے یہ چہرہ
میرے لاکھ پوچھنے پہ بھی کہو گے "کچھ نہیں
💞💞💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Beijing