AAA Zahid

AAA Zahid

Share

Pakistani Massage service123@

08/06/2026
Profile pictures 08/06/2026
08/06/2026

اسان غريب بازارن ۾ نه، AI ۾ پنهنجا خواب سجايو ويٺا آهيون. 😄✨

08/06/2026

رات اس لڑکی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں یہ حکومت پاکستان سے اپیل کر رہی تھی۔
‏یہ ترکش لڑکی ہے جس کا شوہر پاکستانی ہے وہ نو سال سے پاکستان میں مقیم ہیں سوشل میڈیا پر اپنی پاکستان اور ترکی کے حوالے سے ویڈیو ڈالتی رہتی ہیں،

وزیر اعلی پنجاب کے اسٹنٹ زیشان ملک صاحب ان کے شہر کے دورے پر آئے ہوے تھے انہوں نے ان سے ریکوسٹ کی اور اپنا مسئلہ بیان کیا کہ ان کا ائیر لائن کے ساتھ ایشو چل رئا ہے ائیرلائن اپنی غلطی مان چکی ہے مگر مجھے ریفنڈ نہیں کر رہے۔
زیشان صاحب نے فوری اوکے کیا انکے سیکٹری نے ساری تفصیل مانگی یہ پر امید تھی کہ مسئلہ حل ہو جاے گا ۔۔
مگر دو ماہ ہو گے ہیں اس کا مسئلہ حل ہونا تو دور کی بات انہیں اپڈیٹ بھی نہی دی گی،

اب پھر اس نے مایوس ہو کر یہ ویڈیو بنای کہ اگر وزیراعلی پنجاب کے اسٹنٹ کے نوٹس لانے کے باوجود بھی میرا مسئلہ حل نہی ہورہا تو میں کہاں فریاد کروں؟؟
ویسے یہ ترکش خاتون اگر خواجہ آصف کی وہ ویڈیو دیکھ لیتی تو کبھی اتنی امید نہ لگاتی ۔۔ جس میں وہ کہتے ہیں
ملک کا وزیر دفاع اپنے ملازم کا ٹرانسفارمر درست کرانے کیلے اک پرانے CEO سے سفارش کراتے ہیں اور 80 ہزار روپے رشوت دے کر ٹرانسفارمر تبدیل کرواتے ہیں ۔۔
ملک کا وزیر دفاع بے بس ہو اس کی اپنی حکومت میں اس کی نہی چل رہی وہاں زیشان ملک صاحب کیا کر سکتے ہیں؟؟

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Belfast?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Al Batha
Belfast
26513