Heart hicker

Heart hicker

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heart hicker, Birmingham.

19/09/2025

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عمران خان کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو

18/02/2024

‏میں لنڈن جا رہا ہوں
یہاں سب پاگل ہیں
نواز شریف کا فضل الرحمان اور لیاقت چھٹہ کے بیانات پر ردعمل😊

09/02/2024

*بریکنگ نیوز*🚨
*انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کو فاتح قرار دے دیا*۔✌❤️🇧🇫

20/12/2023

سائفر کیس سے متعلق "The Intercept" کی رپورٹ منظر عام پر!!
"دی انٹرسیپٹ" کی رپورٹ کے مطابق عمران خان سائفر کیس میں بالکل بے گناہ ہیں۔ عمران خان کا واحد قصور یہ ہےکہ سالوں سے ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والے غداروں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ اس سسٹم کے آگے نہ جھکنے اور غلامی قبول نہ کرنے کی وجہ سے آج عمران خان پابند سلاسل ہیں۔ تمام ریاستی ادارے ایک جعلی کیس میں خان کو سزا دلوانے کے درپے ہیں لیکن عوام ان تمام ناانصافیوں کا بدلہ ضرور لے گی۔

07/11/2022

Ik lovers hazari lagow

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Birmingham?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Birmingham