Peshawar Zalmi Confessions

Peshawar Zalmi Confessions

Share

send us your confession and we will share with it members

Photos from Peshawar Zalmi Confessions's post 01/04/2026

پنج پیر دربار عالیہ کے گدی نشین مولانا طیب ۔
دین اسلام اور جہاد کے نام نہاد علمبرداروں کے کرتوت دیکھنے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس مذہبی طبقے نے کس قدر پختون قوم کو دین و مذہب کے نام پر استعمال کیا ھے ۔
خود دوسروں کو جنت و دوزخ کے قصیدے سناتے ہیں جبکہ خود ان اعمال کے مرتکب ہو رہے ہیں جو مغربی دنیا میں بھی کم دیکھنے کو ملتے ہیں ۔
اب بھلا ایسے مذہبی چورن فروشوں کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے جنہوں نے پرائے جنگوں کے ہمارے بچوں کو بطور ہتھیار و ایندھن استعمال کیا ۔
جبکہ خود دنیا و مافیہا کے عیش و عشرت میں گھم سم ہیں ۔
کیا اسلام کی تعلیمات دوسروں کے لیے اور جبکہ اپنے لئے اور ۔
بالکل نہیں ۔
پختون قوم تھوڑا نہیں پورا سوچیئے ۔

30/03/2026

Wayeee Torkhel al Aftidye yemm hahahahaha

Tag ke pky torkhel afridyen

10/03/2026

عمران کی بغض میں باقی سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کے باوجود موجودہ حکومت کو سپورٹ کیا
عمران کی بغض میں شہبازکی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے باوجود اس حکومت کو سپورٹ کیا
عمران کی بغض میں ملک کے اندر انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے باوجود اس حکومت کو سپورٹ کیا
عمران کی بغض میں غیر اسلامی قوانین بنانے کے باوجود اس حکومت کو سپورٹ کیا
عمران کی بغض میں امریکہ کی چاپلوسی میں سیلوٹیں مارنے کے باوجود اس حکومت کو سپورٹ کیا
عمران کی بغض میں مہنگائی کے باوجود اس حکومت کو سپورٹ کیا
عمران کی بغض میں افغانستان پر حملے کے باوجود اس حکومت کو سپورٹ کیا
عمران کی بغض میں میڈیا اور عدلیہ پر پابندی کے باوجود اس حکومت کو سپورٹ کیا
دنیا میں کل 800 کروڑ انسان ہے جس میں 600 کروڑ غیر مسلم ہے وجہ صرف ایک ہے مسلموں کے ساتھ بغض و حسد کرنا کیونکہ خدا کو تو اکثر مانتے ہے
یہاں حوالا دینے کا مطلب ہے انسانی رویے کو نمایاں کرنا کہ انسان جب ضد میں مبتلا ہوجاتا ہے تو پھر وہ دوسرے انسان کی ہر اچھے برے چیزوں کی مخالفت کرتا ہے
پاکستان میں بلکل یہی ہورہا ہے

05/03/2026

‏صدام حسین کو سزائے موت کیلئے لے جایا جا رہا تھا تو امریکی فوجیوں نے ان سے پوچھا کہ آپ کی آخری خواہش کیا ہے؟
صدام حسین نے جواب دیا: میرا کوٹ مجھے دے دو تاکہ میں اسے پہن لوں۔
ان کی خواہش کے مطابق انہیں کوٹ دے دیا گیا۔ ایک فوجی حیران ہوا اور اس نے پوچھا: آپ نے کوٹ کیوں پہنا؟
صدام حسین نے جواب دیا: "آج بہت سردی ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میرا جسم سردی سے کانپنے لگے اور عراق کے لوگ یہ سمجھیں کہ ان کا رہنما موت کے خوف سے کانپ رہا ہے۔"

🛑 نوٹ: اے بہادر! تاریخ تمہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

04/03/2026

‏مراد سعید نے انکشاف کیا ہے کہ جب سائفر معاملہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (NSC) میں لایا گیا، تو وہاں موجود عسکری قیادت کا رویہ دفاعی تھا:"🙄

عمران خان چاہتے تھے کہ اس مداخلت پر سخت احتجاج کیا جائے، لیکن جنرل باجوہ اور ان کے ساتھی اسے 'معمولی سفارتی بات چیت' قرار دے کر دبانے کی کوشش کر رہے تھے۔ وہ ہمیں سمجھا رہے تھے کہ امریکہ سے بگاڑنا ہمارے مفاد میں نہیں، جبکہ خان صاحب کا موقف تھا کہ اگر آج ہم جھک گئے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔🫵

01/03/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون💔
ایسا دلیر مرد مجاہد لیڈر پہلے کبھی نہیں دیکھا اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرماۓ آمین

25/02/2026

قیامت کے دن یہ بچہ کس سے حساب لے گا 😭💔
کہ آخر مجھے کیوں مارا ؟
میرے باپ کو کیوں مارا ؟
ہمارا کیا قصور تھا ؟
ہم قبائل پشتون ہیں اس لیے ؟
ہم قبائل کو جینے کا حق نہیں؟
ہم قبائل کیوں ھر دور میں ریاست کے
گھٹیا اور ڈالری پالیسیوں کا شکار ہو جاتے ہیں
ہم نے ریاست پاکستان کو تسلیم نہیں کیا ہے ؟
ہم نے زندہ باد نہیں کہا ہے ؟
پھر آخر کیوں ؟
پھر اخر کیوں ؟
😭💔

08/02/2026

آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کو پاکستانی تاریخ کے وہ سنسنی خیز، خوفناک اور فیصلہ کن انتخابات ہوئے جنہوں نے اس ملک کی نام نہاد جمہوریت کو برہنہ کر کے رکھ دیا۔ یہ کوئی عام الیکشن نہیں تھا، یہ بومر اسٹیٹس کو اور جنریشن زی کے درمیان ایک اعلانِ جنگ تھا۔ ایک طرف وہ فرسودہ سیاسی اشرافیہ تھی جو دہائیوں سے دھونس، دھاندلی، تھانے، کچہری اور اسٹیبلشمنٹ کے سہارے اقتدار ہڑپ کرتی آئی ہے؛ اور دوسری طرف وہ نوجوان نسل تھی جس کے ہاتھ میں موبائل، آنکھ میں کیمرہ، اور دماغ میں ڈیٹا تھا۔
لیکن اس جنگ سے پہلے ہی میدان کو یکطرفہ بنایا گیا۔ تحریکِ انصاف کے لیڈر کو جیل میں ڈال دیا گیا، ان کی جماعت سے انتخابی نشان چھین لیا گیا، کارکنوں کو جلسے جلوس کرنے نہیں دیے گئے، امیدواروں کو ڈرایا دھمکایا گیا، اور بعض کو تو نامزدگی فارم تک جمع کرنے نہیں دیے گئے۔ یہ سب کچھ الیکشن سے پہلے ہوا—وہ سب جو کسی بھی مہذب دنیا میں پری پول رِگنگ کہلاتا ہے، یہاں کھلے عام اور پورے غرور کے ساتھ کیا گیا۔
ریاستی طاقت نے پورا زور لگا لیا کہ ایک پارٹی کو کاغذوں، نشانات اور خوف کے ذریعے مٹا دیا جائے۔ سمجھا گیا کہ اگر نشان چھین لو، لیڈر بند کر دو، اور آواز بند کر دو، تو ووٹر بھی خاموش ہو جائے گا۔
لیکن یہی وہ لمحہ تھا جہاں بومر سیاست اپنی قبر خود کھود بیٹھی۔
جنریشن زی نے وہ کر دکھایا جو اس ملک میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ اس نے ٹیکنالوجی کو ہتھیار بنایا، موبائل کو بندوق، اور ڈیٹا کو گولی۔ فارم 45 وہ ثبوت بن گیا جو ریاست چھپانا چاہتی تھی، مگر نوجوانوں نے اسے لائیو، وائرل اور ناقابلِ تردید بنا دیا۔ رات کے اندھیرے، نتائج کی تاخیر، اور روایتی ہتھکنڈے سب ناکام ہو گئے۔
پھر آخری وار کیا گیا: فارم 47۔
وہ فارم جو اب ایک انتظامی کاغذ نہیں بلکہ سیاسی جعلسازی کی علامت بن چکا ہے۔ اسی کاغذ کے سہارے نواز شریف اور زرداری جیسے آزمودہ چہرے عوام کے ووٹ سے نہیں، بلکہ سسٹم کی الیکٹرک لفٹ کے ذریعے اسمبلیوں میں پہنچا دیے گئے۔ یہ جیت نہیں تھی، یہ ایک انسٹالیشن تھی۔

05/02/2026

BREAKING NEWS!!

"Peshawar Zalmi Has Signed Rahmanullah Gurbaz As Their Direct Signing For HBL PSL 11" ❤️🔥😮

29/01/2026

پارٹی کا ساتھ چھوڑا ہے نہ ہی چھوڑو گا
مشر حاجی غلام احمد بلور بابا

24/01/2026

My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Birmingham?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Birmingham