Ubqari Knowledge
طب و صحت، وظائف، تجربات ویڈیوز
30/05/2026
ڈاکٹر اور ڈاکو میں بس اتنا سا فرق ہے: ڈاکو ہتھیار سے ڈرا کر لوٹ مار کرتا ہے، اور ڈاکٹر بیماری سے ڈرا کر لوٹ مار کرتا ہے۔
اسلام آباد کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ایک خاتون دوران حمل اپنا ہفتہ وار چیک اپ کرواتی تھی، جب ایک ڈیڑھ مہینہ باقی تھا تو اس نے ڈاکٹر سے کہا مجھے کسی کام سے گاوں جانا ہے، تو ڈاکٹر نے سوچا ہو سکتا ہے یہ ایک مہینہ واپس ہی نا آئے اور ڈلیوری گاوں میں ہی کرے، اس طرح ہمارا ایک ڈیڑھ لاکھ کھوٹا ہو جائے گا، چنانچہ ڈاکٹر نے فورا کہا آپ کے بچے کی حالت خراب ہے، ہمیں فوری آپریشن کرنا ہوگا، تاکہ آپ کی جان بچ سکے۔
یہ ایک واقعہ نہیں ہمارے ملک میں اس طرح کے ہزاروں واقعات روزانہ ہوتے ہیں، جہاں محض پیسے کی لالچ میں جان بچانے کا کہہ کر ہزاروں قتل کیے جاتے ہیں اور پیسہ بھی لوٹا جاتا ہے۔
ڈاکٹروں نے ایسے کئی آپریشن زبردستی کے بنا لیے ہیں جن سے ان کو حرام کا پیسہ آتا ہے، مثلا ڈاکٹروں کو پتا چلا کے جسم سے پتے کو نکالنے سے انسان نہیں مرتا بلکہ پتے کے بغیر بھی زندہ رہتا ہے (وہ الگ بات ہے کہ پتے کے بغیر آگے کی ساری زندگی عذاب ہوتی ہے) تو ڈاکٹروں نے پچھلے چند سال سے زبردستی پتے نکالنا شروع کردیے، اب کوئی عورت معدے کی تکلیف یا پتے کے درد کی وجہ سے کسی پرائیوٹ ہسپتال چلی جائے تو ڈاکٹر الٹراساونڈ کرکے فورا ڈاکووں کی طرح موت سے ڈرانا شروع کردیتے ہیں کہ پتا پھٹنے والا ہے، آپ کے پاس گھر جانے کا ٹائم بھی نہیں، آپ مر جائیں گی، زہر جسم میں پھیل جائے گا، فورا پتا نکالنا ہوگا، اس طرح آپریشن کے پتا بھی نکال کر اس انسان کو ناکارہ بھی کردیتے ہیں اور ایک لاکھ روپے بھی لوٹ لیتے ہیں۔
جیسے معدے میں درد ہوتاہے، سر میں درد ہوتا ہے، شوگر میں لبلبلہ کام نہیں کرتا، مثانے میں تکلیف ہوتی ہے تو ان کا علاج کیا جاتا ہے، ان کو نکالا نہیں جاتا۔ اگر بالفرض معدے کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا تو آج ڈاکٹر ہر دوسرے انسان کو ڈرا دھمکا کر ان کے معدے بھی نکال رہے ہوتے، سر کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا تو ڈاکٹر لوگوں کو ڈرا دھمکا کر سر کاٹ رہے ہوتے۔
ان ڈاکٹروں کو اللہ کی ذات پر ایمان نہیں، بس پیسے پر ایمان اور یقین ہے، اس پیسے کے لیے انسانوں کی زندگیوں سے کھلیتے ہیں، اور کتنے ہی پیدا ہونے والے بچوں کے قتل کا باعث بنتے ہیں، انسانوں کے اعضاء نکال کر ان کو ہمیشہ کے لیے معذور کر دیتے ہیں۔
#نکتہ
22/05/2026
یہ ایپ آپ کے کریانہ سٹور یا کسی بھی آن لائن اور آف لائن کاروبار کو آسانی سے مینج کرنے کے لیے ایک بہترین اور مؤثر ٹول ہے۔
11/05/2026
اب اپنے دواخانہ اور پنسار اسٹور کو بنائیں "ڈیجیٹل" اور "اسمارٹ"! 🚀
کیا آپ اب بھی پرانے رجسٹروں اور مینوئل حساب کتاب میں الجھے ہوئے ہیں؟ "پنسار دواخانہ منیجمنٹ سسٹم" اب آپ کے کام کو بنائے گا سو فیصد آسان اور منظم۔
اس سافٹ ویئر میں آپ کے لیے کیا ہے؟
✅ پنسار منیجمنٹ (اسٹور کے لیے):
بار کوڈ اسکیننگ اور تیز رفتار کیش میمو (POS)
مکمل انوینٹری اور اسٹاک مینیجمنٹ
مالیاتی ڈیش بورڈ، روزمرہ اخراجات اور سیلز رپورٹس
سپلائرز اور ڈیلرز کا مکمل حساب کتاب
✅ دواخانہ منیجمنٹ (کلینک کے لیے):
مریضوں کا مکمل ریکارڈ اور ای-نسخہ (E-Prescription)
جدید AI تشخیص: نبض، زبان اور قارورہ (پیشاب) کی اے آئی سے تشخیص
مجرب نسخہ جات لائبریری اور علاج کے نتائج کا تجزیہ
ریسرچ اینالیٹکس: سائنسی بنیادوں پر اپنی طبی پریکٹس کا جائزہ
خام مال کا اسٹاک اور ادویات کی تیاری (Production) کا مکمل نظام
وقت بچائیں، منافع بڑھائیں اور اپنے مطب کو پیشہ ورانہ انداز میں چلائیں۔
📞 ابھی حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03470005578
(طب پاکستانی اور قانون مفرد اعضاء کے ماہرین کے لیے ایک بہترین علمی و فنی تحفہ!)
07/05/2026
پنسار دواخانہ منیجمنٹ سسٹم 🚀
اب اپنے مطب اور پنسار اسٹور کو بنائیں مکمل ڈیجیٹل!
کیا آپ اپنے کلینک اور اسٹور کے حساب کتاب کو لے کر پریشان ہیں؟ "پنسار دواخانہ منیجمنٹ سسٹم" اب آپ کے تمام انتظامی اور طبی کاموں کو ایک ہی جگہ سمیٹ دے گا۔
اس سافٹ ویئر کی خاص بات:
پنسار سیکشن: بار کوڈ اسکیننگ (POS)، اسٹاک مینیجمنٹ، سپلائرز کا حساب اور روزانہ کی سیلز رپورٹ۔
دواخانہ سیکشن: مریضوں کا مکمل ریکارڈ، ای-نسخہ جات، اور طب پاکستانی (قانون مفرد اعضاء) کے مطابق AI نبض، زبان اور پیشاب سے تشخیص کا جدید ترین نظام۔
ریسرچ اور لائبریری: کامیاب نسخہ جات کی لائبریری اور سائنسی تحقیق کے لیے ریسرچ اینالیٹکس۔
موبائل اسکینر کی سہولت: اگر آپ کے پاس بار کوڈ اسکینر نہیں ہے، تو پریشان نہ ہوں! آپ اپنے موبائل فون کو ہی وائی فائی یا کیبل کے ذریعے کمپیوٹر سے جوڑ کر بطور اسکینر استعمال کر سکتے ہیں۔
آج ہی اپنے کام کو پیشہ ورانہ اور جدید انداز میں شروع کریں۔
📞 رابطہ کے لیے واٹس ایپ کریں:
03470005578
ٹی کیم ایکٹ طب کونسل نامنظور
سیکس وہ واحد رسی ہــــے
جس سے بیوی اپنے شوہر کو باندھ کر رکھ سکتی ہے۔ جتنا زیادہ کوئی مرد جنس زدہ ہوتا ہے اتنا ہی وہ بیوی کے لمس کا عادی ہوتا ہے۔ نشئی ہمیشہ نشہ دینے والے کا غلام ہوتا ہے۔
لیکن مسئلہ تب پیدا ہوتا ہـــے
جب عورت اس نشے کو اپنا ہتھیار بنانے کی بجائے اسے روک کر شوہر کو آزمانے لگتی ہے۔ وہ سمجھتی ہے کہ بچے پیدا ہو چکے ،
گھر بس چکا اب شوہر کہیں نہیں جائے گا
مگر یہی سب سے بڑی بھول ہے۔۔
بیوی جب بار بار شوہر کی جسمانی طلب کو ٹالتی ہے ، نخرے دکھاتی ہے
تو شوہر کو بیوی کی نماز ، نوافل روزے سب زہر لگنے لگتے ہیں۔ فلسفہ ، دین داری ، وظیفے یہ سب باتیں اس مرد کے لیے بے معنی ہو جاتی ہیں جس کا بدن پیاسا ہو۔ بیوی اگر دل کی عبادت میں لگی ہو لیکن شوہر کا جسم بھوکا ہو تو یہ رشتہ دھیرے دھیرے کھوکھلا ہونے لگتا ہے۔
اکثر عورتیں بچے ہو جانے کے بعد سمجھتی ہیں کہ اب ان کا شوہر کہیں نہیں جائے گا اب تو وہ محفوظ ہو چکی ہیں لیکن یہی غلط فہمی اکثر گھروں کی بربادی کا آغاز بن جاتی ہے۔ دوسری شادی کرنے والے مردوں کی اکثریت انہی عورتوں کے شوہر ہوتے ہیں جنہوں نے رشتہ صرف ذمہ داری سمجھ کر نبھایا۔ محبت اور خواہش سے محروم رکھا۔ مرد کو روکا جا سکتا ہے، باندھا جا سکتا ہے لیکن صرف اس وقت جب اس کی پیاس بیوی کے لمس سے بجھائی جائے۔ ورنہ وہ پیاس کہیں اور سے بجھانے کا راستہ خود بنا لیتا ہے۔
خواتین اگر واقعی اپنے شوہروں کو جوڑے رکھنا چاہتی ہیں تو وظیفوں ، منزلوں اور روحانی مشغلوں سے نکل کر شوہر کی حقیقی منزل بنیں۔ گھر صرف دعاؤں سے نہیں چلتے بلکہ ان جسمانی حقیقتوں سے بندھے ہوتے ہیں جنہیں اکثر جھجک یا شرم کے نام پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
اگر بیوی خود کو شوہر کی ضرورت نہیں صرف فرض سمجھنے لگــــے
تو پھر شوہر بھی ایک دن فرض ادا کر کے کسی اور کی خواہش بننے نکل پڑتا ہے۔
17/10/2024
قانون مفرد اعضاء سیکھیں
طب کی دنیا کا انقلابی نظریہ قانون مفرد اعضاء (طب پاکستانی) آن لائن سیکھیں۔ داخلے جاری ہیں۔ کورس کی مزید تفصیلات اور طریقہ کار کا لنک پہلے کمنٹ میں:
ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ آف طب پاکستانی (قانون مفرد اعضاء)
Digital Institute of Teb Pakistani (Qanoon Mufrad Aza) DITP
01/10/2024
وہ آگیا جس کا انتظار تھا۔نسخہ مزاج کیلکولیٹر آگیا۔ لنک پہلے کمنٹ میں۔
12/09/2024
Tabeebpedia website has been launched!
Great news for everyone: the Tabeebpedia website has been launched! Tabeebpedia is set to become a comprehensive directory for herbal remedies, Hakeem, clinics, and herbal stores.
The website provides detailed introductions to herbs, combining ancient traditional medicine with modern scientific research. Currently,
there is no Urdu book that introduces herbs in a scientific manner, explaining the vitamins, minerals, and bioactive compounds they contain.
Visit now and register your account, whether you’re a Hakeem, doctor, pharmacist, herbalist, hospital, clinic, pharmacy, or patient.
www.tabeebpedia.com
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Bolton
BL34HQ