Itz Muhammad Fayaz official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itz Muhammad Fayaz official, Health/Beauty, Craigavon.
پختونخوا رمضان پیکج کے لئے مستحق افراد کے نام اس ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں۔dcpramadan.kp.gov.pk
دہ رمضان پیکج کم چی دہ غریبانانو دپارہ وہ ھغہ دہ غریب عوام پہ زٸ دہ تاریک انصاف غنڈہ گانو او کروڑوں پتیانو واغستو
دلتہ یی ھم دہ خپل گھڑی چور لیڈر یو بل مثال جوندے کو 👋
پکوڑے 500 روپے کلو آلو20کلو مگر کیا وجہ ہوسکتی
سوال ؟
وہ کون سا پھل ہے جس کے کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
14/03/2026
زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ اگر اس بار پشاور زلمی PSL کا فائنل جیت گئی تو پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک زبردست پارٹی رکھی جائے گی 🎉 اور پشاور زلمی کے تمام فینز کو خصوصی دعوت دی جائے گی
یار جاوید بھائی ہم تو 2015 سے زلمی کے سپورٹر ہیں
ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں
ہمیں صرف زلمی کی جیت چاہیے
تمام زلمی فینز سے گزارش ہے اپنی حاضری لگائیں اور بتائیں کہ آپ بھی زلمی کے ساتھ ہیں ۔
14/03/2026
رمضان ریلیف پیکیج: 12,500 روپے حاصل کرنے میں رکاوٹیں ختم، جانیں کیسے؟....See More
13/03/2026
اپنے کارکنوں میں قوم کا پیسہ تقسیم کرنے کو رمضان پیکج کا نام دینا مناسب نہیں ۔۔سرکاری خزانے سے غریب کے نام پر رقم حاصل کرنے والوں میں زیادہ تعداد قابل استطاعت لوگوں کی ہے ۔۔غریب اور نادار لوگوں کو نظر انداز کر کے ویلج کونسل چیئرمینوں اور پارٹی ورکررز نے سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں کو ترجیح دی ۔اور غریب قوم کے غریب ترین افراد کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا
پی ٹی ائ والوں محشر کے دن بھی یاد رکھوں
وزیراعلیٰ صاحب! رمضان ریلیف پیکیج کے مستحقین کی فہرستیں پبلک کریں تاکہ پتا چل سکے کہ امداد غریبوں کو مل رہی ہے یا اپنوں کو؟ عوامی مطالبہ
13/03/2026
C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔
🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅
🤣🤣🤣
12/03/2026
کراچی میں شیطان کی علامت ’بال‘ کا مجسمہ سڑک کنارے ملنے پر
سنسنی پھیل گئی، پولیس اہلکار اسے تھانے لے گئے
بال یا بیلزیبب کیا ہے اور مختلف مذاہب میں اس کے بارے میں کیا عقیدہ ہے
ایران میں یہ مجسمے کیوں جلائے گئے تھے۔
جانیے اس رپورٹ میں
لنک کمنٹس میں
09/03/2026
40 سال کی نوکری یا 3 سال کی محنت؟ 🤔
ایک کروڑ پتی نے بڑی سچی بات کہی:
“لوگوں کے پاس یہ صبر نہیں ہوتا کہ وہ صرف 3 سال لگا کر اپنا کاروبار کھڑا کریں، مگر وہی لوگ کسی اور کے لیے 40 سال تک کام کرنے کا صبر رکھتے ہیں۔”
اصل مسئلہ وسائل کا نہیں بلکہ سوچ کا ہوتا ہے۔
اکثر لوگ رسک لینے سے ڈرتے ہیں، اسی لیے وہ اپنی زندگی کے قیمتی سال دوسروں کے خواب پورے کرنے میں گزار دیتے ہیں۔
یاد رکھیں!
اگر آپ چند سال سیکھنے، محنت کرنے اور اپنا کچھ بنانے پر لگا دیں تو شاید باقی زندگی آپ کو آزادی، عزت اور سکون کے ساتھ گزارنے کا موقع مل جائے۔
فیصلہ آپ کا ہے:
کسی اور کا خواب پورا کرنا ہے۔
یا اپنا خواب حقیقت بنانا ہے۔
09/03/2026
خیبرپختونخوا حکومت رمضان پیکج بالآخر شروع
مستحقین(رجسٹرڈ لوگوں) کو مسیجز موصول ہونا شروع
اپکو بھی آیا ہے یا نہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
Craigavon