M Ikhlaq Official

M Ikhlaq Official

Share

مظلوم کی آواز

15/12/2024

اہلیان ڈڈیال کیلئے خوشخبری
ڈڈیال کچہری روڈ نزد شفعہ ہاسپٹل اپنی مثال آپ رمضـان شاپنگ سینٹر کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔۔
رمضـان شاپنگ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین بلدیہ ڈڈیال حاجی مسعود بھلوٹ ، آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی حقوق ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ ہمراہ ٹیم ، صدر انجمن تاجراں ڈڈیال انور لطیف ڈار ، نائب صدر اختر خان ، محمد جہانگیر قریشی ابرار حسین شاہ ایڈووکیٹ ایم ڈی کشمیر مارکی میرج ہال ڈڈیال خواجہ عدیل ، خواجہ شیراز ایوب ڈاکٹر فرحان گھمن ، چوہدری شیراز کنڈ چوہدری ساجد ایم دی فریش بیکر ، بلال نذیر اور بلال میر کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگ منعقدہ دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے ۔۔
چوہدری مظہر حسین اینڈ برادرز المعروف جالیاں والوں نے رمضـان شاپنگ سینٹر کے نام سے نئے کاروبار کا آغاز کیا ۔۔
انکا دعویٰ ہیکہ رمضـان شاپنگ سینٹر میں ہر قسم کی ورائٹی اعلٰی کوالٹی میں دستیاب ہے ہمارے کسٹمرز کیلئے ہر قسم کی ورائٹی نہایت مناسب ریٹ پر دستیاب ہوگی ۔۔

05/09/2023

ڈڈیال کے متحرک نوجوان راجہ ناظم نے ڈڈیال میں مہنگائی کے خلاف کیے جانے والے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ڈڈیال کے پلیٹ فارم سے اپنا پیغام ریکارڈ کروایا ۔۔

04/07/2023

رپورٹ نمائندہ گریٹ نیوز ڈڈیال ہارون بٹ ۔۔

الیکٹرانک میڈیا گروپ ڈڈیال کے ممبران کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت ۔۔۔

04/07/2023

20/02/2023

مہنگائی ، ظالمانہ نظام ، کرپشن ، لاقانونیت کے خلاف صدائے حق پارٹی کی جانب سے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے مناظر ۔۔۔

12/02/2023

اسلام علیکم ورحمتہُ اللّٰہ وبرکاتہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


London