umair khaksar1

umair khaksar1

Share

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے
پر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے

08/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ #
#
#
#

26/12/2025

تعلیم ایک ایسی کنجی ہے جس سے آزادی کا سنہرہ دروازہ کھلتا ہے
゚viralシfypシ゚viralシalシ #
#
😘

27/10/2025

آپ اپنی منزل پر کبھی نہیں پہنچ سکتے
اگر آپ راستے میں بھونکنے والے ہر کتے کو پتھر ماریں گے

30/05/2025

Highlight
#
#

27/02/2025

*اے الله!* وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲

26/04/2024

وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے
جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہوں

25/04/2024

خدا کی قسم بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ اک دل جو محبت نبھانے والا ہو

23/04/2024

رب کو ہماری نہیں
ہمیں رب کی ضرورت ہے

21/04/2024

ہار کو کبھی اپنا دشمن نہ سمجھو
اسے اپنا استاد سمجھو
زندگی میں بہت کچھ سیکھا دے گی

20/04/2024

ہو سکتا ہے دنیا میں منافق بازی لے جائیں
لیکن آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے

19/04/2024

لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے
بولتا کچھ بھی نہیں بس روئے جا رہا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


England United Kingdom
London
E10 6AP