Nasharat jamil kula yawm

Nasharat jamil kula yawm

Share

تَعَالَوْا اِلٰى كَلِمَةٍ سَوَآءٍۭ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ اَلَّا نَعْبُدَ اِلَّا اللّٰهَ

16/09/2026

اسلام میں مولوی کا کوئی تصور نہیں!

#اسلام #قرآن #مولوی #سنت #اصلاح

13/09/2026

ہم حق ایک بار نہیں، بار بار کہیں گے | منبر نہ سہی، برسرِ دار کہیں گے
#حق #قرآن #منبر #اسلام #انقلاب

11/09/2026

اللہ کے دین کی ترجمانی غیرت والے ہی کر سکتے ہیں!
#قرآن #سنت #اسلام

09/09/2026

بزرگوں کی قدر کرو، وقت دوبارہ نہیں آتا!

#بزرگ #والدین #نصیحت #اصلاح #اسلام #قرآن #سنت

08/09/2026

ہر بچہ فطرتِ سلیمہ پر پیدا ہوتا ہے۔یعنی اس کے اندر سچائی، محبت، تجسس، رحم اور سیکھنے کی خواہش پہلے سے موجود ہوتی ہے۔

نفسیات بھی یہی کہتی ہے کہ بچے کا ابتدائی ماحول اس کی شخصیت پر گہرا اثر ڈالتا ہے۔ وہ صرف نصیحتوں سے نہیں، بلکہ اپنے اردگرد کے رویوں سے سیکھتا ہے۔ اگر گھر میں احترام ہوگا تو وہ احترام سیکھے گا۔ اگر گھر میں غصہ ہوگا تو وہ غصہ سیکھے گا۔

اگر گھر میں جھوٹ عام ہوگا تو بچہ سچ بولنے کی اہمیت کبھی پوری طرح محسوس نہیں کر سکے گا۔

07/09/2026

لقوم یعقلون 🧠

06/09/2026

قرآن صرف تلاوت کی کتاب نہیں! یہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے — کیا ہم قرآن کو اپنی زندگی میں نافذ کر رہے ہیں؟
#قرآن #اسلام

04/09/2026

ایک ایسا باکمال وظیفہ جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
#وظیفہ #قرآن #ذکر #دعا #اللہ #اسلام #رزق #مشکلات

04/09/2026

جن ہاتھوں نے تمہیں سنبھالا، آج انہی ہاتھوں کو تم نے تنہا چھوڑ دیا؟
#والدین #ماں #باپ ً #احساناً #قرآن #اسلام

Website

Address


London
Nejrab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasharat jamil kula yawm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Nejrab.