M Adeel charity
Our goal is to help the poor, orphans, the elderly, and those who have no one to earn a living, and to build the homes of Allah.
ہمیں اس مسجد کے لیے تعاون کی ضرورت
ہمیں اس مسجد کے لیے 20 قرآن مجید اور ایک Hand pump کی اشد ضرورت ہے
اللہ پاک کے گھر کے لیے مدد کی ضرورت ہے دروازے اور کھڑکیاں ضرورت ہیں حسبے توفیق اللہ پاک کی رضا کے لیے تعاون فرمائیں
یہ بہنیں یتیم ہیں ان کے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے ان کو گھر کے راشن اور ایک سلائی مشین کے اشد (03166815039 easy paesa m Adeel ) ضرورت ہے یہ بہن اللہ کے واسطے دے رہی ہے کیونکہ ان کے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں حسب توفیق اللہ پاک کی رضا کے لیے تعاون فرمائے
ہمیں اس مسجد کے لیے 20 قرآن مجید کی ضرورت ہے اللّٰہ پاک کی رضا کے لیے تعاون کریں مسجد کا Hand pump بھی ضرورت ہے بچے اور نمازی پریشان ہوتے ہیں
یہ ماں جی بیوہ ہیں انکی دو نو جوان بیٹیاں ہیں اور کما کہ دینے والا کوئی سہارا نہیں ہے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں رمضان یں روزہ رکھنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے اللہ پاک کی رضا کے لیے اس بیوہ ماں کا سہارا بنیں
This mother is a widow. She has two young daughters. She needs a sewing machine and household rations. Ramadan has arrived. There is nothing to eat in her house. May Allah grant her patience.
اسلام وعلیکم ہمیں اس مسجد کے لیے تعاون کی ضرورت ہے اللّٰہ پاک کی رضا کے لیے تعاون فرمائیں
الحمدللہ
الحمدللہ ایک بھائی نے مسجد میں نلکا لگوا دیا
13/02/2025
Alhumdulilaha alhumdulilaha