Heart Hacker Sapna
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heart Hacker Sapna, Health/Beauty, Manchester.
~°🦋🐰🍒 I'm Anaya🎭__From Sargodha♡ ~Student of UOS 🎓
~ ADMIN of " Sargodha University Couple Group ❤️ "
ALHAMDULILLAH FOR EVERYTHING 🌷🤲🏻
ⓘ This user is single 乛♡• 🌸👑
11/03/2026
یقین کریں بہت شرمندگی ہوتی ہے 🤭،تب جب پڑوس کے بچے ایک ٹرے میں دو پلیٹیں رکھ کر لائیں اور آپ ٹرے ہی پکڑنے لگیں،آگے سے بچے بولیں،😬
"صرف ایک پلیٹ آپکی ہے۔🙂😂
10/03/2026
دیکھو ایک بات یاد رکھنا 👀
عورت جو کہتی ہے اسکا مطلب وہ نہیں ہوتا جو وہ کہ رہی ہے 😒
نہیں سمجھ آئی؟ 🤷🏻♀️
اگر آپ ہر ہفتے بیگم کو شاپنگ کرواتے ہو ایک ہفتے نہیں کروائی تو زیادہ تر عورت کہتی ہیں آپ نے مجھے کبھی شاپنگ نہیں کروائی جس کا مطلب ہے کہ آپ نے اس ہفتے نہیں کروائی اور اس کو آپ نے Translateخود کر لینا ہے ایویں بیگم سے لڑنے کی ضرورت نہیں
کیونکہ عورت جو کہتی ہے اسکا مطلب؟؟؟؟؟😂
09/03/2026
بتائو کس کے نام کی مہندی لگائو 😒
09/03/2026
میں وہ محروم ِتمنّا ہوں کہ جس کو سجّاد
بند ہوتا ہوا بازار حسیں لگتا ہے..🥀
میں منتظر ہوں تیرے کن کی مولا 🥺❤️🤲
12/02/2026
Assalamualaikum 🌷
Back to University ☕🍊👀
30/01/2026
وہ جب ہنس کے بات کر لے تو🫶🏼
آدھے سے زیادہ دکھ بھاڑ میں چھوڑ آتی ھوں 🫀 💛
29/01/2026
: اَپـّــناَ مِعـّــیاّر بلُـّــنّدَ کِیّجئَــِـےّ
ہَــّـمَ اَچّھِـــّے لَگّــؔـیّں گِــّـے آَپـّــ کُـّــوؔ"
😌👍🌷
27/01/2026
کیوں میری غم خوارگی کا تجھ کو آیا نا خیال ۔ٓ💛
Rate my eyes out of 10 🖤
27/01/2026
ہمارے خوشگوار ہونے میں چائے کا ہاتھ ہے ☕😋❤️
My favorite Cup 🖤
26/01/2026
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو تیرا ملنا تو فقط ایک بہانہ تھا 🍂
25/01/2026
Assalamualaikum 🌷🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Manchester