Shahzad Riaz
Life in United Kingdom. Best halal resturents. Traveling
ARY News Geo News Urdu PTV News Samaa TV Express News
راولاکوٹ احتجاج — تازہ ترین
تھوراڑ سے راولاکوٹ جانے والے قافلوں اور راولاکوٹ میں موجود عوام کو ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تمام بھائی اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں اور کسی بھی غیر مصدقہ یا فیک خبر پر دھیان نہ دیں، اور جڑے رہیں 🤲
ان شاء اللہ، آخری فتح عوام کی ہوگی۔ اللہ پاک تمام بھائیوں کا حامی و ناصر ہو
#راولاکوٹ PTV News ARY News Geo News Urdu
راولاکوٹ سے مسلسل فائرنگ کی آوازیں
Awami action Committee Ajk overseasراولاکوٹ
09/06/2026
شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھہرا ہی جو کافر
تم لوگ تو اپنے تھے اور مسلمان بھی تھے آخر💔
کوٹلی لہو لہان ہے۔
تین نوجوان جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اطراف شیلنگ سے عملہ بھی متاثر ہے، مگر زخمیوں کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں کوٹلی ہائی وے پر عوام نے شدید دباؤ کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کیا اور فورسز کو پیچھے ہٹا دیا ہے۔اگر ممکن ہو تو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ کر خون عطیہ کریں۔کوٹلی کے لوگوں، ثابت قدم رہو۔ تاریخ گواہ ہے کہ مشکل گھڑیاں ہمیشہ نہیں رہتیں، مگر ان میں دکھائی جانے والی ہمت ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے۔
اللہ پاک رحم کریں💔😓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
20A Lawn Road
Southampton
SO172EY