Gaddi brother
ہمارے اس چینل پر آپ کو حمد و نعت و منقبت سننے کو ملیں گی
یوم رضا آنے والا ہیں ہم سوچ رہے ہیں کہ 1 یکم صفر المظفر سے 25 صفر المظفر تک اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نعتیہ دیوان حدائق بخشش سے کلام پڑھ کر بغیر مائیک کے
اپلوڈ کرو
آپ کی کیا رائے ہے بتائیں ایسا کراجاۓ یا نہیں
un ka mangta hu.n, jo mangta nahi.n hone dete
ye hawaale mujhe ruswa nahi.n hone dete
انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا
اُن کی مہک نے دِل کے غُنچے کِھلا دئیے ہیں
جس راہ چل گئے ہیں کُوچے بَسا دیے ہیں
بغداد رضا قادری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستو!
ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ہمارے اس نئے فیس بک چینل میں، جہاں آپ کو سننے کو ملیں گی روح کو تازگی بخشنے والی حمد، نعت اور منقبت۔
یہ چینل صرف آوازوں کا مجموعہ نہیں، بلکہ ایک روحانی سفر ہے—ایسا سفر جو ہمیں اللہ تعالیٰ کی محبت، حضور ﷺ کی عقیدت، اور اولیاء کرام سے وابستگی کی طرف لے جاتا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ ہم آپ تک ایسے کلام پہنچائیں جو نہ صرف آپ کے دل کو سکون دیں بلکہ آپ کے ایمان کو بھی تازگی بخشیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو فالو کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ یہ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے
پِھر نہ مانیں گے قِیامت میں اگر مان گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Tajganj Agra
Agra
282001