Imran Khan Fan's
Great Leader..
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
#🤣😂👊
#محمد مرسی کون تھا جس کا خان نے ذکر کیا
5 اگست ہمیں محمد مرسی یاد دلاتا ہے!
محمد مرسی کون تھے اور کیسے شہید کیے گئے؟
وہ مصر کے پہلے منتخب صدر تھے۔ عوام نے ووٹ سے چنا۔ لیکن 2013 میں مصر کی فوج نے جنرل السیسی کی قیادت میں جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا۔
ایک رات میں حکومت گرائی، اور منتخب صدر کو جیل کی کال کوٹھری میں پھینک دیا۔
6 سال تک ظلم سہتے رہے۔ تنہائی، جعلی مقدمے، اور علاج تک نہ دیا گیا۔آخر 17 جون 2019 کو عدالت کے قفص میں کھڑے، حق کی بات کرتے ہوئے وہ گر پڑے اور شہید ہو گئے۔
سرکار نے کہا "دل کا دورہ"۔ قوم نے کہا "یہ فوجی ظلم کا قتل تھا!"
تاریخ گواہ ہے! جب فوج سیاست میں آتی ہے تو لیڈر نہیں بچتے...!!!
🚨🚨🚨🚨
21/08/2026
#معذرت خواہ ہوں غلط مرشد اپلوڈ ہوا
یہ اُس انسان کا قافلہ ہے جسے پورے پاکستان کی عوام کی حمایت حاصل ہے، اور جس سے اقتدار کے ایوان خوفزدہ ہیں۔ 🇵🇰
عمران خان الشفاء ہسپتال کی طرف رواں دواں! ✊🔥
*نورین آپا کی عمران خان سے ملاقات*
*سب سے پہلے خان صاحب نے پوچھا*
*نورین :*
*میری قوم کیسی ہے؟؟*
*قربان قربان قربان خان صاحب ❤️🥹*
Fazal Shakoor Khan Arif Ahmadzai Malik Anwar Taj Imran Khan Fan's CM SOHAIL KHAN AFRIDI OFFICIAL Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
#حضرت محمدصلی_اللہ_علیہ_والہ_وسلم💞
🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Allahabad