Aliza Shah

Aliza Shah

Share

*‏مرد کی بہت سی پریشانیاں من پسند عورت کو دیکھ کر ختم ہو جاتی ہیں۔* 🌸.

31/03/2026

‏رنج و الم کے ڈھول بجا کر
*چاہت کے کشکول اٹھا کر*

در در پھرنا ٹھیک نہیں ہے
*سنو محبت بھیک نہیں ہے*
🤧🥀🍁

03/12/2024

‏جرمن کہتے ہیں

"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔"🧕

14/09/2024

‏پوچھنا یہ تھا نکاح کے لیے اگر گواہ نہ ملے
تو وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے کیا🤔

08/09/2024

‏سب سے خوبصورت چیز جو مرد تلاش کرتا ہے وہ عزت، آزادی، اور پختہ عمر کی عورت ہے جو اسے زندگی جینے کا ڈھنگ سکھاتی ہے__!!

07/09/2024

‏نواز چور شریف کی لندن جانے کی تیاری تقریباً پوری ہو چُکی ہے 😀

06/09/2024

‏موقع دیکھتے ہوئے کیپٹن صفدر نے بھی پرائمری سکول میں داخلہ لے لیا ہے😂

05/09/2024

‏حسینہ کو اسلام کی دعوت دینے سے پہلے لی جانے والی ایک سیلفی !

دعا کریں
کہ مولوی صاحب اچھی پرفارمینس کا مظاہرہ کریں تاکہ یہ نازنین دوزخ کی آگ سے بچ سکے
🙏

04/09/2024

‏یہ لڑکی ایسے منہ کیوں کھول رہی ہے ؟؟

03/09/2024

دیہاتی علاقوں میں سر عام گٹار بجانے کا رواج آج بھی قائم ہے ۔😂😁

02/09/2024

‏انٹی بننے کا سفر ایسا ہی جیسے کلی پھول بن جاتی ہے😍🥀

20/08/2024

‏شادی اگر پسند ❤️ کی ہو تو 2 بچے ہوتے ہیں🤗
اور اگر پسند کی نا ہو تو 8، 10 بچے ہوتے ہیں اسکی کیا وجہ ہے 🤗

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Delhi